بریکنگ نیوز 🚨وقار ملک کا بہترین تجزیہ۔ سہیل آفریدی کی بہادر کو کھل کر بیان کردیا 🔥🔥
جو PTI کو اپنا دشمن بنائے بیٹھے ہیں، وہی خطرہ جاری کر رہے ہیں۔ علی امین گنڈاپور بھی تھے نہ جو 12 تیرہ ضلعے پھلانگ کر چلے گئے تھے۔ سہیل آفریدی کو گرفتاری کا اپنے صوبے میں خطرہ ہے، بلا خُوف وہ پھر رہے ہیں شیر کی طرح، بلکہ جہاں خطرہ جاری کیا وہیں چلے گئے، اسی مسجد میں جا کر نماز پڑھی۔