بجلی کے بل ادا نہ کرنے کی مہم اگر بڑھ جاتی ہے تو کیا ہو گا یہ ذرا سمجھ لیں
بجلی بنانے کا سسٹم جہاں جہاں لگا ہے اسے بند نہیں کیا جا سکتا اسلئے اگر لوگ بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار دیں اور سب کی بجلی منقطع کر دی جائے تو ان تمام لاڈلوں کی بجلی بھی بند ہو جائے گی جو بل نہیں دیتے یا سرکاری خرچ پر بجلی استعمال کرتے ہیں کیونکہ پھر پاور پلانٹ ہی بند کرنا پڑیں گے کیونکہ ان سے صرف چند م��تخب جگہوں پر بجلی سپلائی نہیں کی جاسکتی
میٹر وہ قانونا کاٹ نہیں سکتے کیونکہ میٹر صارف کی ذاتی ملکیت ہوتا ہے نتیجہ یہی ہو گا کہ انہیں بجلی کے بلوں میں عجیب و غریب جگا ٹیکس ختم کرنے پڑیں گے ورنہ مسلسل پیدا ہونے والی بجلی گھر تو لے جانے سے رہے