The signing of the "Islamabad Memorandum of Understanding" between the United States and Iran represents a significant diplomatic achievement and a historic step toward regional stability and lasting peace.
At a time when the world faces numerous geopolitical challenges, every effort that promotes dialogue over confrontation deserves recognition. Pakistan's contribution in facilitating understanding between two nations with a long history of tensions reflects its commitment to peace, diplomacy, and constructive engagement.
The signing of this memorandum, with Prime Minister Shehbaz Sharif serving as a mediator, in this process is a matter of pride for #Pakistan, while the dedicated efforts of Field Marshal Asim Munir in supporting regional peace and stability are worthy of acknowledgment.
This development demonstrates the power of diplomacy in resolving differences and building bridges between nations. It is hoped that both parties will uphold the spirit of the agreement and work together to advance peace, security, economic cooperation, and prosperity for the benefit of the region and the wider international community.
#IranUSpeacedeal #Islamabad_MoU @CMShehbaz@OfficialDGISPR@realDonaldTrump@nytimes@AP@ARYNEWSOFFICIAL@geonews_urdu
امریکہ اور ایران کے مابین امن معاہدے کا طے پا جانا یقیناً نہایت حوصلہ افزاء صورتحال ہے، امید ہے دستخط و دیگر مراحل بھی خوش اصلوبی سے حل ہوجائیں گے۔
خطہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کا تاریخی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، خاص طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی شبانہ روز کاوشیں بھی قابل ستائش اور باعث صد افتخار ہیں
دونوں فریقین کےمابین امن سے ریجن میں جنگ کی آگ بجھ جائے گی اور معاشی سرگرمیوں کی بحالی سے عام آدمی کی زندگی بھی بہتر مستقبل کی طرف رواں ہوگی۔
#IranUSPeaceDeal @CMShehbaz@OfficialDGISPR@ARYNEWSOFFICIAL@geonews_urdu
مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ کے گرنے ، 2 پائلٹس کی شہادت اور راہگیروں کے زخمی ہونے کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
شہید ہونے والے افسران کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا گو ہوں
#Mardan#PAF@OfficialDGISPR
کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور پر ہونے والے تیزاب حملہ کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔ ایک طرف بلوچستان خصوصاً کوئٹہ میں امن و امان کے حالات پہلے ہی مخدوش ہیں ایسے میں ایسی بہادر خواتین کا اپنی جانوں کی پروا کئے بنا اپنا مشن جاری رکھنا کسی جہاد سے کم نہیں۔ میری تمام ہمدردیاں ان کے خاندان کے ساتھ ہیں اور میں ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں
ایسے واقعات سے پیشہ وارانہ شعبوں میں کام کرنے والی خواتین کے حوصلوں پر کاری ضرب لگتی ہے، اگر خواتین کے لیے پرامن اور محفوظ ماحول فراہم نہ کیا گیا تو اس کے اثرات بلوچستان میں کام کرنے والی خواتین پر نہایت منفی ہونگے
#DrMahnoor #quetta #Balochistan #CrimeAgainstWomen
مختلف وفود کی وطن کور پشاور آمد،
ملی رہبر آفتاب خان شیرپاؤ اور صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی
#Eid2026#EidAlAdha
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آفتاب احمد خان شیرپاو، چیئرمین، قومی وطن پارٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عیدالاضحٰی کی مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے اور قوم کو اتحاد و اتفاق کی دولت سے نوازے۔ گفتگو کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر روابط اور باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت تمام صوبوں اور اکائیوں کے ساتھ مل کر عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔
کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے ہولناک حملہ میں ایف سی جوانوں سمیت متعدد نہتے شہریوں کی شہادت کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔
دہشتگردی کا یہ تسلسل کسی صورت قابو میں نہیں آرہا، وفاقی و صوبائی حکومتیں صرف بیان بازی اور مذمت تک محدود ہیں۔
ظلم و بربریت کے اس سلسلہ کو صرف نیشنل ایکشن پلان پر مبنی سخت ترین پالیسیوں سے ہی روکا جاسکتا ہے
#Quetta #Blast #NAP
@OfficialDGISPR@PakSarfrazbugti