لوگوں کے درمیان اس طرح رہو کہ گویا سنتے ہوئے بھی بہرے ہو، اور دیکھتے ہوئے بھی اندھے کیونکہ ہر سُنی ہوئی بات جواب کی مستحق نہیں ہوتی، اور ہر دیکھی ہوئی چیز فیصلہ نہیں مانگتی….
وقت بہت بڑا استاد ہے وہ دلیلیں نہیں دیتا صرف حالات بدل دیتا ہے اور جب حالات بدلتے ہیں تو انسان کو وہ سب سمجھ آ جاتا ہے جسے وہ کبھی سمجھنے سے انکار کرتا تھا…