شاید مجھے محبت ہے
ہزاروں میل دوور بیٹھے شخص سے
فقط اتنی محبت..کہ
جب اسکے نام کی نوٹیفکیشن سکرین پر آتی ہے تو ہونٹ خود بخود مسکراتے ہیں
آنکھوں میں جگنو اتر آتے
گر اسے نہ دیکھوں تو لگتا بینائی کی ضرورت نہیں
مجھے سماعت سے کوئی غرض نہیں جب تلک اسکی آواز نہ سنوں !
@AltafHussain_90❤️
@samiuddinshah جس عمر میں دیگر نوجوان اپنےمستقبل کے خواب دیکھتےہیں, ایک 24سالہ نوجوان @AltafHussain_90 نے11جون 1978ء کو APMSO کی بنیاد رکھی اور مہاجر قوم کو نام,پہچان,شناخت دے کر متحد کیا بلکہ اپنےعمل سے تمام مظلوموں کو بھی ظلم کےسامنے ڈٹ جانےکا سبق دیا
@NoumanRizvi76 ان دَلّوں کو سب کا احسان یاد آ رہا ہے اور بےغیرت رشتے بھی جوڑ رہے ہیں۔ سعد نے، قمر اور قادر نے پناہ دی۔ مگر جس نے اس قابل بنایا کہ تُو اُن کو جان بھی سکے، وہاں تک تیری رسائی کروائی، اُس سے غداری کی، اُسے دھوکہ دیا، اور اُن کی پارٹی پر براجمان ہو گیا۔ تُف ہے تجھ پر، بےغیرت
تمام مظلوم قوم، وفاپرست کارکنان اور قائدِ تحریک کو 42واں یومِ تاسیس مبارک ہو۔ ✊❤️
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر،
دل میں رکھتے ہیں عزمِ سفر آج بھی۔
دل شکستہ نہ سمجھے زمانہ ہمیں،
اپنی ہمت ہے سینہ سپر آج بھی۔
جو سفر 18 مارچ 1984 کو شروع ہوا تھا، وہ آج 18 مارچ 2026 کو بھی جاری ہے۔
راستے میں کئی مسافر آئے اور چلے گئے، مگر کچھ لوگ آج بھی اسی جذبے کے ساتھ تحریک سے جڑے ہوئے ہیں۔
انشاء اللہ، وقت بدلے گا اور ہم اپنی منزل حاصل کر کے دم لیں گے