جیسا سلوک ہمارے ساتھ کیا گیا خدا جانتا ہے کہ مجھے اس کا دکھ نہیں لیکن میں یہ سوچ سوچ کر ہر لمحے مر رہی ہوں کہ اگر اسلام آباد جیسے شہر کے بیچ و بیچ ہمارے ساتھ ایسا کیا گیا تو عقوبت خانوں میں ہمارے پیاروں کے ساتھ کیا کیا نہ ہوتا ہوگا!
#MarchAgainstBalochGenocide

تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آج شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ مہم #ReleaseAllMissingPersons چلانے جارہے ہیں تمام انسان دوست افراد سے مہم میں بھر پور حصہ لینے کی گزارش کرتے ہیں۔
#EndEnforcedDisappearances

Join the online campaign against arrest of Mahal Baloch and brutal murder of Granaz Baloch and her family members to show your full time support to the grieving family. Because everything is reciprocal in Balochistan.
#ReleaseMahalBaloch#JusticeForGranazBaloch
The problem is not people being uneducated.
The problem is that people are educated just enough to believe what they have been taught, and not educated enough to question anything from what they have been taught. 🧠
بلوچستان جہاں بچے اپنے والد کے محبت سے محروم روڈوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تاکہ وہ اپنے والد کے ساہے کو بچا سکیں۔ @saeeda_hameed ان ہزاروں بلوچوں میں ایک ایسی لڑکی ہے جو شاید آج سے پہلے کبھی کوئٹہ آہی ہی نہیں اور اپنے بابا کے با حفاظت بازیابی کے لئے اس کرب سے گزر رہی ہے۔