اندو ہناک واقعہ پر ابھی چار گھنٹے پمز میں رہنے کے بعد واپس آرہا ہوں وہاں کو کچھ دیکھا اس کے بعد میرے رائے یہ ہے کہ یہ پمز انتظامیہ جرم کی مرتکب ہوئی ہے ایف آئی آر ہونی چاہیے اور ان کے خلاف پراسیکیوٹ ہونا چاہیے ان کو سزا دیں گے تو آئندہ ایسے عہدوں پر بیٹھے ہوؤں کو پتہ چلے گا کہ ہسپتال کا انتظام ان کے پاس ہے تو ذمہ دار بھی وہی ہیں
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔۔۔۔
ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ریسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے۔۔۔ریسکیو اہلکار کا موقف
اللٰ٘ہ اسکی نوکری اب محفوظ رکھے۔۔۔
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
اس نوٹیفیکیشن کے مطابق تین سال پہلے پمز کا کنٹرول حاضر سروس فوجیوں کو دیا گیا تھا،
کیا کسی خاص مقصد کے لیے بچوں کے کمرے کا دروازہ اور ایمرجنسی گیٹ لاک کیا گیا ؟؟🤔
کیا کسی پلینگ کے تحت عملے کے افراد اور تمام ڈاکٹرز سمیت نرسز غائب ہو گے ؟؟؟🤷🏻♂️
کیا جان بوجھ کر یہ سانحہ کیا گیا ہے ؟
بچوں کو غائب کیا گیا ہے یا کسی خاص ایشو کو چھپانے کے لیے بچوں کو جلایا گیا ہے ؟؟؟
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#May9th_FalseFlag
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
آج میں نے دیکھا، انہوں نے لکھا قاسم گولڈسمتھ۔ ان بچوں کو اپنے نانا کے نام کی ضرورت نہیں ہے، ان کا باپ بہت عظیم انسان ہے۔ نانا کا نام وہ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نہ ہو۔ نورین خان
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
مصطفیٰ کمال کس جہالت اور بدتمیزی سے مریضوں کے خاندانوں سے بات کر رہے ہیں۔
اس تکبر اور رعونت سے عوام سے بات کرنے کا حق انہیں کس نے دیا؟
یہ وزیر ہیں اس حکومت کے۔۔
And that too Health Minister. Phew
ہم عذاب میں پڑے ہیں، ہم چاہ رہے ہیں ایران، امریکہ کی جنگ نہ ہو، ہمارے گھر میں 14 بچے جل کر مر گئے، یہاں کوئی پُرسان حال نہیں، یہ فارم 47 کا مینڈیٹ لے کر ناجائز طریقے سے آئے ہیں، پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص بھڑک اُٹھا، مصطفیٰ کمال کو پریس کانفرنس چھوڑ کر جانا پڑا۔۔!!
I am in severe pain hearing about the incident of 15 infants burning to death at PIMS hospital. It should be strictly investigated to ensure no such thing happens again.
My heart goes out to all the parents who have lost their newborns so painfully.
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا - کل شام داخل ہوئے ، نرسری میں بیٹے کو داخل کیا اور دو گھنٹے بعد آگ لگ گئی ، نرسری کو تالے لگے ہوئے تھے ، تالے توڑ کر اندر گُھسا - مگر میرا بیٹا دنیا سے چلا گیا - میں اپنے ہاتھوں سے جلے ہوئے بچے باہر نکال کر آیا : ایک والد کی گفتگو
گُڈ گورننس اور نئے انتظامی یونٹس کی باتیں سن لیں اور پھر پوچھ لیں کراچی کیسے تباہ حال ہوگیا ۔ صورتحال یہ ہے کہ ساڑھے چھ بجے کال واقعہ پیش آیا اور ابھی تین بج چکے اور متعلقہ وزیر جناب مصطفی کمال صاحب پمز نہیں پہنچ سکے کہ لواحقین سے تعزیت ہی کرلیں
پمز ہسپتال میں یہ صرف 14بچے نہیں بلکہ 14 خاندان اجڑے ہیں.
کیا معلوم کس کے ہاں کتنے سال بعد اللہ نے اولاد کی نعمت عطا کی ، کس کو کیا معلوم ایک ماں نے کیا کیا درد سہا اور کیسی تکالیف کے بعد بچے کو جنم دیا اور ان سب خاندانوں کی خوشیاں حکومتی نا اہلی کی بھینٹ چڑھ گئیں۔