دعا کیا کریں کہ ہم وہ زہر یلے انسان کبھی نہ بنیں
جو دوسروں کے کردار پر، شکل و صورت پر، رہن سہن پر بات کرتے ہیں
اور کبھی ایسا طنزیہ رویہ نہ اپنائیں کہ ان کے دل سے نکلی آہ ہماری عبادت کی قبولیت کے آڑے آئے
حقیقت تو یہ ہے کہ
اسلام میں صرف دو ہی عیدیں ہیں عید الفطر ،عید الضحی۔
نہ عید غدیر کا اسلام سےکوئی تعلق ہےاورنہ ہی عید میلادکا۔
اسلام ایک مکمل اکمل دین ہے اس میں سے کوئی چیز کم یا زیادہ نہیں ہوسکتی ـــــــــــ
لوگوں سے مت ڈرا کریں، لوگ کبھی بھی آپ کی دعاؤں میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔
اللّٰہ پاک نے آپ کو دینے سے پہلے لوگوں سے نہیں پوچھنا۔
کون ہے جو اللّٰہ کو روک سکے اگر وہ کچھ عطا کرنا چاہے اور کون ہے جو عطا کر دے اگر اللّٰہ اپنی عطا کو روک لے۔
اُنہیں اُن کی بدگمانی کے ساتھ چھوڑ دوـــــــــــــــ
وہ تمہیں اپنی طبیعت کے عین مطابق دیکھتےہیں
ناکہ ویسا ــــــــــــــــــــــــ جیسے تم حقیقت میں ہو