پنجاب حکومت آئے دن نیے سے نیے منصوبے پہ کام کر رہی ہے اور کھا پی کے کی حکومت دھرنے بکواس کرنے پنجاب پہ حملہ کرنے کی خواہش لے کر ہر رات سوتی ہے اور صبح جوتے کھانے کے لیے تیار ہو جاتی ہے
#پاکستان_مسلم_لیگ_ن_سوشل_میڈیا_ٹیم_تحصیل_گوجرخان
@SHABAZGIL پنکی یوتھن ہے بکواس کر رہی ہے بدنام کرنے کے لیے باقی اگلی پنکی بھی ہے نا اس سے بھی کہلوایا جا سکتا تھا یہ شاطر خود تو گئی پر جاتے جاتے گندہ کرنا چاہتی ہے
ڈئیر فیلڈ مارشل عاصم منیر ہم پاکستان کے دشمن طالبان کے خلاف فیصلہ کن جنگ میں آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ نے دنیا کے کسی بھی پرپگینڈے سے پریشان نہیں ہونا ۔
سر آپ نے یہ جنگ آخری دھشگرد کے خاتمہ تک لڑنی ہے ۔آپ ہی ہیں جو دھشتگردی کی جنگ لڑ بھی سکتے ہیں اور انشاء اللہ جیت بھی سکتے ہیں۔
پاکستان ہمیشہ زندباد 🇵🇰🫡
A country that has been under sanctions for many years and has humiliated and humiliated America and Israel on the battlefield with its determination. America lost this war the very day it attacked together with Israel.
The cowardly enemy was not capable of fighting alone
مریم اورنگزیب صاحبہ آپکی بات بجا ہے کہ قوم حکومت پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور انشااللہ کھڑی رہے گی مگر ایک سوال ہے
کہ حکومت کب وہ لسٹ پیش کرے گی جس میں عوام کے لیے سرکاری لوگ اپنی قربانی پیش کریں گے اور عوام کے ساتھ ہوں گے
پھر یہ کہا جا سکے گا کہ قوم حکومت کے ساتھ کھڑی ہے
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
اگر ہم ایران اسرائیل کی جنگ میں تمہارے ماموں نیتن یاہو کے اتحادی ہوتے تو آج تمہارا ماموں ہمارے ٹی وی چینلز پر سائبر حملے نہ کرتا۔ درحقیقت جب ملک پر جنگ کے بادل چھا جاتے ہیں تم کبھی مودی کو، تو کبھی طالبان اور کبھی نیتن یاہو کی چھتری تلے جاکرکھڑے ہو جاتے ہو۔ یہودیوں کے داماد نے تمہاری یہ تربیت کی ہے اور یہی شعور دیا ہے ۔ شرم کرو وطن فروشو !
پاکستانی عوام اپنے جزبات کو قابو میں رکھیں سوشل میڈیا پہ یا پاکستان میں توڑ پھوڑ کرکے ایران کو نہیں بچایا جا سکتا آپ حکومت اور فوج کو اپنا کام کرنے دیں وہ آپ سے بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں آپ کا کام اس وقت صرف صرف یک سو ہو کر پاک فوج اور حکومت کا ساتھ دینے کا بنتا ہے
The people of all Muslim countries should remain peaceful and support their respective governments. At this time, the cunning enemy is internally inciting conflict among themselves.
If anyone looks at Pakistan with a dirty eye, its effects are devastating for the entire world.
Pakistan is clearly telling the world that we are a nuclear power and we acquire this power for our survival.
If Pakistan's survival is threatened, the world is devastated.
ISPR