میں نے خالد خورشید کو بہت بار کہا کہ عمران خان کی پارٹی چھوڑ دو، یہ اچھے لوگ نہیں ہیں، مگر وہ ہمیشہ منع کردیتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر میں نے پارٹی چھوڑی تو یہ لوگ مجھ سمیت آپ سب کو گالیاں اور دھمکیاں دیں گے، اس لیے میں پارٹی نہیں چھوڑ سکتا۔ والدہ خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI
سہیل آفریدی ایک ناکام وزیر اعلیٰ ثابت ہوگیا۔ جو اپنے صوبے میں دھشت گردی اور کرپشن کو قابو کرنے میں ناکام ہوگیا۔ ایم پی ایز اب ساتھ دینے کے لئے تیار نہیں۔ شہباز ِگل
@SHABAZGIL
بیرون ملک بیٹھے پی ٹی آئی یوٹیوبرز عمران خان کے ساتھ ڈیل اور ملاقات کی جھوٹی خبریں ویوز اور ڈالرز کے لیے پھیلا رہے ہیں یہ فیک نیوز کی فیکٹریاں ہیں۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak
صحافی کا سہیل آفریدی سے سوال خیبرپختونخوا کی عوام کہہ رہی ہے کہ حکومت ہم سے سوتیلی ماں والا سلوک کیوں کر رہی ہے؟
میرا پہلا کام عمران خان کو رہا کروانا ہے، خیبر پختونخوا کی عوام بعد میں آتی ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
سہیل آفریدی اپنے لوگوں پر برہم
آج ہر بندہ بات کرتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن ہورہی ہے، ایسے کام کیوں کیے کہ لوگ آج یہ کہہ رہے ہیں۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
گلگت میں تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کو حکومتی جماعتوں کا حصہ بننے کیلئے کوئی آفر نہیں کی گئی۔ ہمارے امیدواروں کو پیسوں اور مقدمات کی دھمکیاں دینے والا بیانیہ جھوٹ ہے۔ شیخ وقاص اکرم
@SheikhWaqqas
پی ٹی آئی کے لوگوں کو گلگت نہیں جانے دیا جا رہا والا بیانیہ دم توڑ گیا۔
عوام اب سوال کر رہی ہے کہ اگر راستے بند تھے تو شاہد خٹک اور بیرسٹر گوہر گلگت کیسے پہنچ گئے؟
عادل راجہ کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے قاتلوں سے داد کی بھیک کا پلان
عادل راجہ کا اسرائیل کے میڈیا کو انٹرویو دے کر عسکری قیادت پر من گھڑت الزامات لگانے کا منصوبہ بےنقاب۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایڈوانس ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔
مگر آزاد کشمیر کا بجٹ 300 پلس ارب ہے اور اپنا ریونیو 60 ارب، اگر ایڈوانس ٹیکس ختم ہوا تو یہ 45 ارب کا خسارہ کون پورا کرے گا؟
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 15 لاکھ مہاجرینِ جموں و کشمیر کی مخصوص نشستوں پر حملہ
کشمیری عوام سراپہ احتجاج، غیر منتخب ٹولے کو آئین بدلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
میں پاکستانی نہیں افغانی ہوں، پاکستان میرا ملک نہیں، پاک فوج میری فوج نہیں، میں افغان حکومت کے ساتھ ہوں، میری ان کے ساتھ ہمدردی ہے۔ محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP