گرائونڈ ٹو ارتھ…
“اس نئے محاورے میں ایک خاص طرح کی”جدت“ ہے اور اس جدت کو اپنانے کی مسلم لیگ(ن) کے قائدین کو اشد ضرورت ہے، کیونکہ اب اس جماعت کا مقابلہ ”قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت“ سے نہیں،بلکہ ”لائق، فالو، کمنٹ اور شیئر“ کرنے والوں سے ہے”
https://t.co/kJmWxrf4cq
ہر طرف سیاست کا بازار گرم ہے اور خواب فروش ملک کے طول و ارض پرعوام کو سپنے بیچ رہے ہیں۔ان خوش نُما خوابوں کی ایک مکمل کہکشاں ہے، اس قدر بہتات ہے کہ بعض اوقات یہ فکرلاحق ہو جاتی ہے کہ اتنے خواب ہم کہاں رکھیں گے؟
https://t.co/7h776a3kDe