The wife of former Senate Chairman and Secretary General (PPPP) Syed Nayyar Hussain Bukhari has passed away. Her funeral prayers will be offered today, January 3, 2025 at 04:00 PM in Malpur.
@MediaCellPPP
“8 فروری کو پاکستان کے عوام اپنی طاقت کا استعمال کرکے سرپرائیز دے گی، ہمیں امید ہےکہ پاکستان کے عوام پرانی، نفرت اور تقسیم کی سیاست کو دفن کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کو موقع دیں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دنیا نیوز کو انٹرویو
@BBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
“پاکستان نے سب کو دکھا دیا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا، اب مجھے یہ امید ہے کہ دونوں جانب سے سفارتی سطح پر زور دیا جائے گا تاکہ اس کشیدگی میں اضافہ نہ ہو۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ڈان نیوز کو انٹرویو۔
@BBhuttoZardari@Dawn_News
#چنو_نئی_سوچ_کو
پی پی پی سنٹرل سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا انچارج سنٹرل سیکریٹریٹ اور حلقہ NA-47 اسلام آباد کے نامزد امیدوار سیدسبط الحیدر بخاری نے پارٹی قائدین،پارٹی رہنماؤں اور پارٹی ورکروں کےہمراہ کیک کاٹا
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت پنڈی راجپوتاں میں قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 96ویں یوم پیدائش کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#HBDShaheedBhutto
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 96ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
#HappyBirthdaySZAB#HBDShaheedBhutto
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری ،سید سبط الحیدربخاری کے چچا زاد بھائی سی ڈی اے کے مزدور لیڈر سید شباب بخاری کے والد سید افتخار بخاری انتقال کر گئے ہیں۔
نماز جنازہ آج شام 4بجے ملپور گاؤں مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی
اب فیض چلاگیااب کیا کرےگا تو؟آصف زرداری کا صادق سنجرانی سےسوال
آپ توہیں نا؟صادق سنجرانی کاجواب
یہ سیاست ہے کچھ سمجھا کر، انکی ہمیشہ بادشاہی نہیں رہتی، ادھر سدا بادشاہ ہم ہی ہیں انہوں تو چلے ہی جانا ہوتا ہے، صدر زرداری
@AAliZardari
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں سے پہلے اپنا انتخابی ایجنڈا پیش کردیا ہے؛
ان کا 10 نکاتی منشور؛
1۔ تنخواہوں میں دوگنا اضافہ کریں گے
2۔ غریب ترین لوگوں کیلئے 300 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کے ساتھ ہر ضلعے میں گرین انرجی پارک کا قیام کریں گے۔
3۔ تعلیم سب کیلئے، ہر بچے تک تعلیم کی آسان رسائی کو یقینی بنائے گے۔
4۔ ملک بھر میں مفت صحت کا نظام قائم کریں گے۔
5۔ غریب ترین لوگوں کیلئے 30لاکھ گھر بنائے جائے گے۔
6۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں توسیع کریں گے۔
7۔ بینظیر کسان/ہاری کارڈ کا اجراء کریں گے۔
8۔ ملک بھر میں بینظیر مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے ۔
9۔ نوجوانوں کی مالی مدد کیلئے 'یوتھ کارڈ' کا آغاز کریں گے۔
10۔ غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے بھوک مٹاؤ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا
شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کے 16ویں یوم شہادت پر سینٹرل سیکرٹریٹ پیپلز پارٹی دعائیہ تقریب میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر ںخاری پیپلز پارٹی انسانی شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ فرحت اللہ بابر انچارج سیکرٹریٹ امیدوار حلقہ NA47 سید سبط الحیدر بخآری کارکنوں کے ہمراہ شریک