انکار نہیں کام آیا کرو۔۔!!
خواہ تمہیں گراں
ناگوار
یا
ناپسندیدہ گزرے۔
خود کو مستحکم رکھنے کو ہر ممکن کوشش
چارہ
اور
گر اپناؤ۔
اب اسکے لیے تمہیں محنت
مزدوری
منصوبہ بندی
ہجرت
نوکری
یا
کاروبار کرنا پڑے۔
اور
اک دعا ہمیشہ کرو
کہ
وہ تمہیں دعا دینے والوں کی بجاۓ
دعا لینے والوں میں رکھے۔
دو سال ہوگئے آپکے اس بات کو @IamImranAshraf ۔۔۔
اکثر آپکے ساتھ آدم کی کہی ہوئی بایتں بھی یاد آجاتی ہیں۔
آپ سے ایک دلی وبستگی ہے، ایک الگ سی محبت ہے آپکو دیکھ کر چہرے پر مسکراہٹ اور دل سے دعا نکلتی ہے اور یہ خالصتاً اللّٰلہ کی عطا ہے۔ سدا خوش رہیں عمران آپ آمین❤️❤️❤️