بلوچستان، میرے بھائی جانداد خان کو اگر مارنا ہی تھا تو مار دیتے، لیکن اس کے چہرے پر تیزاب کیوں ڈالا؟💔
لورالائی سے تعلق رکھنے والے شہید جانداد خان شبوزئی کے بھائی ابرار خان، اپنے بھائی کے غم سے نڈھال، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔😭
ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے فاصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟
کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)😭😭🚨🚨🚨💔💔
آخر پاکستانی عوام پر یہ کون سا عذاب نازل ہو چکا ہے؟ درندے اب معصوم بچوں تک پہنچ گئے ہیں۔ ایک ماں کا کلیجہ چھلنی ہے، ایک باپ کا سر جھکا ہوا ہے۔ اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو کل کوئی اور معصوم اس ظلم کا شکار ہوگا۔
Another heartbreaking and disturbing incident from Faisalabad:
8-year-old child murdered in Faisalabad
Shakeel had left home yesterday to get a colddrink and went missing.
Today, his body was recovered from the bathroom of a residential house. The child was allegedly sexually assaulted before being killed, according to the family’s accusations.
🚨🇮🇹 Meloni drops a political bombshell:
The Prime Minister of Italy terminates all agreements with Israel!!
She throws away all agreements with Israel and immediately walks out of the meeting.
Meloni has become braver than the 56 current Muslim leaders, and she fears nothing.
This 3 year old minor was found dead inside a flour sack on a street in Karachi. She was abused, tortured and murdered. It’s been 3 days and consecutive child r@pe cases are reported.
Enough of this brutality. We need public hangings!
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی