بچہ چوری ہو تو غریب کا جھلس کر مرے تو غریب کا۔۔۔۔۔۔۔۔پی آئی ایم ایس ہسپتال کا میرا خود ذاتی بہت ہی برا ایکپیرنس رہا ہے اوپر سے وزیر صحت کی آج کی گفتگوں ان کر بہت دکھ ہوا۔۔۔۔اگر اس واقعے میں کسی وزیر کا بچہ ہوتا تو ابھی تک آسمان زمیں ایک کر دیا ہونا تھا۔۔۔۔۔
#PIMS
فراش ٹاون پانچ جس کے اے ٹی ایم میں کبھی بھی کیش نہیں ملتا یا تو بنک بند کر دیں یا پھر اپنی سروس کو بہتر کر دیں اسکے بغل میں @BAHLOfficial
ہے وہاں کبھی ایسا مسلئہ درپیش نہیں آیا @ABLpk
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With immense grief and complete submission to the Will of Allah, I share that my beloved mother has returned to her Creator. She was my greatest blessing, my first home, & the source of endless prayers & unconditional love.
I humbly request everyone to remember her in your duas. May Allah (SWT) forgive her shortcomings, expand her grave with His mercy, and grant her the highest ranks in Jannat-ul-Firdaus Ameen.🤲🏼
عمر ایوب
زرتاج گُل
مراد سویٹ
میں اسلم اقبال
حماد اظہر
وغیرہ وغیرہ ۔ کو نو مئی حملوں میں 30 , 30 سال قید ہو چکی ہے !
اور ہمارا ششٹم ان کو Kpk سے گرفتار نہی کر سکتا !!
ششٹم تو واقعی خراب ہے سر
خواجہ صاحب آپ انکے نام اور پوری تفصیلات قوم کے زمانے کے کر اے سب کی لبیک ہے بس یہ کام کر دیں اگلے الیکشن میں آپکو کمپین کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی اور ووٹ پڑے گا کیونکہ یہی لوگ عوام کو چوس کر اپنی جائیدادیں بنا رہے ہیں
سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ھیں۔ پاکستان سے منی لانڈرنگ کی سروس اس کاروبا ر کے ذریعے مہیا کی جا رہی ھے۔ اور شہریت کی سہولت کے لئے کاغذات بھی مہیا کیے جاتے ہیں۔
آج محسن نقوی اور بلاول کی گفتگو سے میں نے یہ اخذ کیا کہ موجودگی سسٹم کا اختتام نزدیک ہے اور جلد ہی نئے الیکشن کی صدائیں بلند ہوتی دکھائی دے گی
#نئےصوبے_پاکستان