Some lives are lived for personal glory.
Yours has been lived for a people and a purpose greater than yourself.
You remain an inspiration beyond measure.
#HappyBirthdayImranKhan
This is massive 🚨
CNN is reporting that it was India who ran to the U.S. and asked for help to stop the war after Pakistan began firing missiles at them.
Sqn Leader Usman Yousaf has embraced Shahadat at PAF Airbase اللہ نے اس شہید کو تا قیامت زندگی عطا کی ہے۔ الحمدللہ
میں اور میری پوری قوم شہید عثمان یوسف اور ان کے خاندان کے مشکور رہیں گے۔ واہ بہادر واہ، تو نظروں سے رخصت تو ہوا مگر دلوں میں گھر کر گیا۔ تیرے خون کا بدلا قرض رہا جو جلد اتاریں گے ہم۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔
شاہین 🇵🇰✌️