تو اہلِ جنوں کا تھا روحِ رواں
تو اہلِ خرد کی حسیں داستاں
ہلا ڈالا جس نے دلِ دشمناں
جگر پاش تھی تیری کیسی اذاں
آزادیٔ کشمیر اور تکمیلِ پاکستان کی جدوجہد میں اپنی ساری زندگی لگا دینے والے مجاہد سید علی گیلانی کو پاکستان کی طالبات کا سلام
#SyedAliGillani#Kashmir#Srinagar
The great hero #SyedAliGillani who stood firm in front of Modi, stood as a leaden wall against the oppression of the Indian Army and fought for the liberation of the oppressed Muslims of occupied Kashmir has died. 💔🇵🇰
May his soul RIP
#SyedAliGilani
سورہ النصر
وہ تلاوت جس کا بیس برس تک انتظار کیا گیا، وہ تلاوت کہ جب قرآن کا جلال و جمال ایک مجاہد کی زبانی کائنات کا زیر و بم بدل دیتا ہے۔
طالبان افغان صدارتی محل میں 💚
آج اسلام آباد میں جماعت اسلامی نے مسئلہ فلسطین، درپیش مسائل اور امکانات کےموضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا۔ تمام مہمانوں کا مشکور ہوں جو اس اہم نوعیت کے پروگرام میں تشریف لائے
مسجد اقصیٰ کی حفاظت امت مسلمہ کا اولین فرض ہے۔ اسلامی ممالک مشترکہ فورس تشکیل دےکر اس کا تحفظ یقینی بنائیں
According to eyewitnesses, Israeli occupation forces ran over a boy in Ras Al-Amud, “for having a Palestinian flag on his bike.” They didn’t want anyone filming.
This is everyday in Jerusalem: colonizers targeting and terrorizing Palestinians, *especially* children.
تاریخی فلسطیین مارچ- شہر کراچی نےآج حق ادا کردیا اہل کراچی کا شکر گزار ہوں جنہوں نےآج مظلوم فلسطینیوں کےساتھ کھڑےہوکر امت کےتصور کو ایک بار پھر زندہ کیاہے۔
ان شاءاللہ بیت المقدس کی آزادی مقدر ہے۔
#PalestineMarch_Pak
Alhamdulillah!
The brave Palestinians and freedom fighters of #Hamas have crushed the Zionist pride into dirt and with their strategy, determination and struggle, as they have achieved victory for the time-being. This is the Day of Victory. Kudos #Palestine.
#فلسطين_تنتصر
سرزمین کشمیر آج اپنے ایک مایہ ناز فرزند اور تحریک آزادی صبر و استقامت اور ایثار و قربانی کے پیکر قائد سے محروم ہو گئی۔ جناب اشرف صحرائی کی زیرحراست شہادت آزادی کے لیے 74 سال سے دی جا رہی قربانیوں میں ایک اور اضافہ ہے۔ یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور صبح آزادی طلوع ہو کر رہے گی