“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
کہتے ہیں ایک بادشاہ کسی مراثی کی بات پر بہت خوش ہوا۔ اُس نے میراثی کو دو قیمتی تلواریں تحفے میں دے دیں۔ میراثی نے دونوں تلواریں جوڑ کر چمٹا بنوا لیا اور گانے بجانے لگ پڑا۔
ن لیگ کو حب الوطنی کا ٹھیکیدار اور باقی پورے ملک کو غدار قرار دے کر یہی کیا گیا ہے۔ انجام آپ کے سامنے ہے۔
عالمی منڈی میں تیل 43٪ بڑھا اور ہمارے سورماوں نے 61٪ مار کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسے کہتے ہیں دشمن کو نہیں بلکہ اپنی ہی معیشت کو 'سرینڈر' کروانا۔ جب حکمران عوام سے جنگ جیتنے نکلیں تو گراف ایسے ہی اوپر جاتے ہیں!
@SabeeKazmi786