Nonconformist-Embracing Life With Unique Attitude-We Are Arain, We Might or Not Understand wether a person is smart But We Can Read a Clever Person eyes.
چوہدری صاحب، آپ آج کل “انقلابی” اور جمہوریت کے چیمپئن بنے پھرتے ہیں، تو پھر فیصل واوڈا کو شٹ اپ کال کیوں نہیں دی کہ آپ کون ہوتے ہیں سیاسی جماعتوں کی تذلیل کرنے والے؟
لیکن آپ ان کے بیانات کو جس طرح جواز دے کر انجوائے کر رہے ہیں، اس سے آپ خود ایکسپوز ہو رہے ہیں۔
احسن چٹھہ جیسا بچہ ہزاروں محلّوں میں تقدیر ایک ہی پیدا کرتی ہے۔
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کی راہ میں ان جیسے نوجوانوں کا کردار قابلِ قدر اور قابلِ تحسین ہے، جن کی محنت، لگن اور مثبت سوچ نے نہ صرف ذاتی بلندیوں کو چھوا بلکہ قوم کے لیے ایک اچھا مثال بھی قائم کیا ہے۔
اللہ پاک ان جیسے ہونہار بیٹوں کو مزید کامیابی دے اور پاکستان کو تمام نوجوانوں کے مشترکہ کردار سے مزید سربلند کرے، آمین!
@SIYASIDERA
غلام ذہن پہلے شخصیات کا دفاع کرتا ہے، آزاد ذہن پہلے اپنے حقوق کا دفاع کرتا ہے۔
جب ایک سوسائٹی اپنے حقوق کے بجائے شخصیات کے دفاع میں کھڑی ہو جائے تو یہ سیاسی شعور نہیں بلکہ اجتماعی سٹاک ہوم سنڈروم کی علامت بن جاتا ہے۔