@afnanullahkh یہ جناب سینیئر بھی ہیں اور ڈاکٹر بھی اور عمر بھی اتنی نہیں پھر بھی لفظ "یوتھ" کا مطلب نہیں جانتے۔ سہی کہا خان نے یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں نا ہی یہ کوشش کرتے ہیں
ثابت ہوا حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومت غلط گرائی گئی تھی،ناجائز طریقے سے حکومت گرانے میں سہولت کاری کرنے پر بندیال، منیب گروپ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ان کے اثاثے چیک ہونے چاہیے کہ اس کے عوض پرویز الہیٰ نے کتنا مال کھلایا؟