PhilanThropist | Columnist | Political Analyst | Dreamer | SM Influencer |ووٹ کو عزت دو | ~The Worth of a Man is According to the Extent of His Ambition'
یہ زرداری اور شریف جیل جاتے ہی بیمار کیوں پڑ جاتے ہیں:
میں آپکی قبر پر آ کے پریس کانفرنس کروں گا:؛
اینوں ایسا رندہ پھیرو ایسا رندا پھیرو کہ ایدے تے کوئی شئے نہ رکے۔
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں؟
شہباز گل کیلئے دعاگو ہوں اللہ پاک انکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ نعمان سکھانی
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کو چھیڑنا ایران کی آخری غلطی ثابت ہوگی، مولوی دماغ کا جرنیل حافظ عاصم منیر جڑ سے اکھاڑنے پر یقین رکھتا ہے، اسکی حالیہ تاریخ مجھے ایران کی تباہی کی دلیل دے رہی ہے۔ امریکی نثراد سابق سفیر زلمے خلیل زاد
#ISPR#Iran#IranAttack#IranAttackPakistan
Has Iran really targeted Pakistan missiles? This is going to have far fetched consequences for the region and Peace.
Iran should know Pakistan is not another Syria or Iraq that they can target at whim. They must know when Pakistan serves tea , it's served fantastic.
#ISPR
The Election Commission's decision upheld. PTI lost the bat as Election Sign, and now all PTI candidates will contest elections as independents. The biggest loss for the PTI is that they couldn't claim more than 200 reserved seats after General Elections.
#PrimeMinisterMNS
Wishing all PTI' Supporters a very Good Luck on the Appointment of new Chairman, Central and Provincial Officials. Looking Forward to all Stakeholders in promoting healthy politics.
-Indeed, Democracy is the best Revenge!🇵🇰
بہرحال یہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے، سو جس کو 22 سال ہر طرح سے فیڈ کیا ہو اسکو اتنی آسانی سے نہیں جانے دیں گے؛ ابھی انکے بہت سے مفادات باقی ہیں جنکو صرف عمران پورا کرسکتا ہے۔ کچھ دنوں میں باہر آ جائے گا۔ ابھی آپ زلمے خلیل زاد کی پریشانی دیکھیے بس!
Yesterday, our space was postponed due to Twitter Down in Pak, which will be conducted today at 8.00 pm as scheduled! You all are Requested to Kindly Join!
Hurmat e Quran and Pakistan Stance on it. Live Twitter Space Tomorrow❤️
Divided by Political Ideology, United as Muslim. With Representatives across all Leading Political Parties of Pakistan.
You all are humbly Invited to discuss this critical Issue; Jazak Allah!
Mam @MaryamNSharif , We want to conduct a Twitter Space Tomorrow on the topic of 'Hurmat e Quran and Pakistan's Statement On it'. I want you to be our Guest Speaker. Kindly Grant us time as this is the most Critical issue these days and your point of view is worthy in this stance
اورسیز ٹکر کے یوتھیے اب روزانہ ایون فیلڈ کے باہر آ کہ پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں اور پھر ایک بندہ انکے نام نوٹ کرتا ہے کہ فلاں نے اتنے گھنٹے نعرے لگائے اور چوکیدار کو لسٹ جمع کرواتا ہے؛ اس درخواست کے ساتھ کہ پاکستان مطلع کر دیا جائے! سمجھایا تھا آپکو اداروں کے سامنے نہیں!
@manwar_pmln ہاہاہا، کورٹ مارشل کے بعد نکالا ہوا عادل راجہ، جو آرمی چیف بن کے دن رات جھوٹ بولتا تھا اور سمجھتا تھا کہ بیرون ملک بیٹھ کر وہ اداروں کیخلاف جو چاہے بک سکتا ہے😒
کے دہشتگردی کی، آپکو اوقات یاد دلا دی گئی، جو آپ نے خواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا! پہلے دن سے ہمیشہ تمام سیاسی جماعتوں کے لوگوں کو زور دے کر بتاتا رہا ہوں، ادارے کے خلاف جانا دشمن کے عزائم پورے کرنے کہ مترادف ہے اور انجام اچھا نہیں ہوتا! مت کریں انکو مجبور لیکن۔۔۔۔)2/2(
ادارے کی جانب سے "لڑ سکتے تھے، لیکن آگے اپنے تھے" کی پالیسی روا رکھی گئی، آپ جس کیخلاف جو بولتے رہے، جیسی زبان آپکے ٹاوٹ سوشل میڈیا پر استعمال کرتے رہے (جن ٹکر کے انقلابیوں کو پچھلے 4,5 دن سے بخوبی آرام ہے)، نیز جو کچھ بھی۔۔جس دن آپ نے ریاستی اداروں کو عملی طور پر ٹارگٹ کر(1/2)