@FarhanKVirk آج کا موضوع رکھیں “صحافت کا معیار”، کیا کسی کی کردار کشی یا اپنی افواج پر بے مقصد تنقید ہی پاکستان میں آذادیِ صحافت ہے؟ پہلے تو میڈیا سے آذادی کی تعریف پتہ کروا لیں، خود سیاسی پارٹیوں کی زنجیریں پاؤں میں باندھ کر آذادی آزادی کا رونا لگایا ہوا ہے !
بلوچستان کے عوام نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن ریلیاں نکالیں۔ فوجیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے گلدستے دیئے گئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بلوچستان کے عوام مسلح افواج کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔