عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
الرٹ 🚨
اڈیالہ جیل کے 14 قیدی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر فرار، اگر اڈیالہ جیل اتنا غیر محفوظ ہے تو پھر سب سے زیادہ خطرہ عمران خان کو ہے۔
ہم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
آواز اٹھائیں 🚨
پنجاب لیڈرشپ میں عالیہ حمزہ واحد خاتون تھی جو کچھ نہ کچھ کام کر رہی تھی، یہی وجہ ہے عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
"ملک میں سیاسی تلخی کو ختم کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔ اگر کسی ایک شخص کی وجہ سے پورا سیاسی نظام جمود کا شکار ہے، تو ملک کی خاطر ہمیں یہ ڈیڈ لاک ختم کرنا ہوگا۔ عمران خان باہر آئیں اور سیاسی میدان میں آ کر ڈٹ کر سیاست کریں۔"
ڈاکٹر عظمٰی کا خدشہ 🚨
کیا یہ عمران خان کو زہر کا انجیکشن تو نہیں لگا رہے ہیں کیونکہ ان میں یہ صلاحیت ہے کہ لوگوں کو زہر دے کر مار دیا جائے۔ ہمیں اس وقت کچھ بھی نہیں پتہ، ہم نے انہیں انجیکشن سے منع کیا تھا
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
انٹرنیشنل میڈیا پر جعلی ریجیم کا بھیانک چہرہ!
جس بچی کو CTD نے قتل کیا, بچی کی سکول ٹیچرز کو بھی یقین نہیں آرہا, اتنا بڑا جرم کوئی کیسے کرسکتا!!
آسٹریلیا سے آئے فیملی کو بدنام زمانہ CTD , نے سیدھی فائرنگ کرکے قتل کردیا, اب ایسے مجرمانہ غفلت کے بعد پاکستان کی کیا ایمج رہ گئی؟؟