تم نے اس وقت بھی میرے خلاف غلیظ ترین پروپیگنڈا کیا کہ میں نے ڈیزل کے پرمٹ لیے پلازے بنا لیے دبئی میں ہوٹل بنا لیا 80 ہزار کی لسی پی لی دو دن میں ہوٹل میں رہا اور میں نے 80 ہزار کی لسی پی لی شرم بھی نہیں آتی تمھیں. #مولانا_شان_پاکستان#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا