لاکھوں روپے ہم پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، ان حالات میں مجھے تیس ہزار مہینے کا مل رہا ہے اور میرے گردے واش ہو جاتے ہیں، یہ بھی نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں بس دل کی کیفیت اللّہ جانتا ہے، اس مہینے کا تیس ہزار بھی مل گیا ہے
دس پندرہ سال سے شوگر کا مریض ہوں، انسولین لگتی ہے، کانوں سے بھی سنائی نہیں دیتا، میرے پاس اپنے علاج کیلئیے پیسے نہیں ہوتے، ذریعہ آمدن آپکے سامنے ہے، اس سے کیا کیا ہو سکتا، آپ بھی سمجھتے ہیں
پانچ ہزار مدد محمد عارف صاحب کو پہنچی
ایتھوپیا میں کھلے میدانوں میں اور لکڑی کے تختوں پر لکھے ہوئے قرآنِ مجید کے ذریعے حفظِ قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اور بے حد داد و تحسین سمیٹی ہے۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پھر سے سرخرو ہوئے!!
انٹرنیشنل جریدے ڈراپ سائٹ نے اصل سائیفر لیک کرکے جاری کردی 🔥
سائیفر میں صاف لکھا ہے , عمران خان کی حکومت گرائے تو سب معاف کردیا جائے گا!!!
ایک اسرائیلی فوجی نے لوگوں کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ کیمرہ ریکارڈنگ کر رہا ہے، وہ فوراً رک گیا۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ایسے واقعات کو منظرِ عام پر لانا اور ان کی حقیقت دنیا تک پہنچانا بے حد اہم ہے۔
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایک مہینہ ہو گیا کاکے کو فوت ہوئے، اپنے بیٹے کے چار یتیم بچوں کو اب میں پالوں گی، انکی ماں بھی فوت ہو چکی ہے
فوری طور پر جو مسئلہ ہے وہ یہ کہ اس کمرے میں پنکھے کے بغیر ایک گھنٹہ بھی گزارا نہیں اور ساری رات ہاتھ والا پنکھا ان بچوں پر جھلنے کی مجھ میں طاقت نہیں
صدقہ جاریہ کا موقع
باپ کو ٹی بی ہو گئی ماں کو کالا یرقان ہو گیا ہے اور بیٹا ناحق قید میں ہے کوئی بات نہیں ہم عمران خان کے ساتھ ہی رہیں گے ہمیشہ
والدہ ناحق قید کارکن اعجاز احمد ( گوجرانولہ 51)
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
I request Foreign Minister @MIshaqDar50 to please take immediate action on this matter. Attend to our helpless Pakistanis in Cambodia. I don’t wish to politicise it. Let’s just get on it! @opf_pk@mophrd@ForeignOfficePk@PakinCambodia
یاد دہانی 🚨
عظمٰی خان: خان صاحب کہہ رہے تھے کہ بہت زیادہ گرمی ہے۔
علیمہ خان: خان صاحب کبھی ائیر کنڈیشنڈ نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ خان صاحب کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں