مولانا کے خلاف بیانات کی ڈیوٹی پہ مامور وزرا آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر شرماتے ہونگے۔۔
آج نہیں تو کل لیکن یہ مولانا کا دیا ہوا حوصلہ ان کے کام آئے گا
#لشکر_نہیں_خود_لڑو#آئین_شکن_مقدس_گائے
اگر آپ عمران کی طرف اشارہ کروانا چاہ رہے ہیں تو آپ کی معلومات ناقص ہیں یا پھر آپ خیانت سے کام لے رہے ہیں
۔۔۔تالاب میں رہ کر مگرمچھ سے دشمنی کا شاخسانہ تھا سارا قص��
نا کے عالمی طاقتوں کا ناقابل قبول ہونا
ایک اہم مسلم ملک کا سربراہ جو اپنی نظریہ کی وجہ سے عالمی طاقتوں کے لیے نا قابل قبول تھا، پھر کیا ہوا؟ ان طاقتوں نے اس شخص کے خلاف عدلیہ اور سیاستدانوں کو خریدنا شروع کر دیا۔ پورے ملک میں مہنگائی اور نااہل قیادت کا بیانیہ پھیلنے لگا، کچھ لوگ سڑکوں پر بھی نکل آئے، اور پھر جب وہ وزیرِ اعظم مکمل طور پر کمزور ہو چکا تھا، تو ایک فوجی جرنیل نے اس کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور اُسے جیل میں ڈال دیا۔
کیا آپ جانتے ہیں یہ کہانی کس شخص کی ہے؟ اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے؟
امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔
@Aftab_Nazir یہ یہ یہ اور یہ بنانے میں تو فلاں فلاں اور فلاں کا کردار رہا لیکن یہ تو بتاییے کہ رخ پہ واجب 1 مٹھی ڈاڑھی سجانے سے روکنے میں کس کا کردار رہا؟؟؟
💥سابق سینیٹر مشتاق خان دجالی قید سے رہا ہو گئے۔۔۔ اردن کی حکومت نے رہائی میں کردار ادا کیا
Follow the QOMINEWS OFFICIAL 🇵🇰 channel on WhatsApp:
https://t.co/h4V7qironD
*💥سابق سینیٹر مشتاق احمد خان دجالی حراست سے رہا، اردن پہنچ گئے!*
*قید کے دوران اسـرائیـلی فورسز نے ان پر تشدد کیا، احتجاجاً جیل میں بھوک ہڑتال کی۔*
*🌼اسـرائیـلی اہلکاروں نے ان پر کتے چھوڑے اور علاج کی تمام سہولیات سے محروم رکھا۔*
https://t.co/7lIcd0M1T0