Patwarkhana are again tweeting their "I was a PTI fan and then became anti PTI" tweets 🤣
This lot really needs some help. They actually think ppl believe their nonsense.
The military puppets barely took over in KP after the coup & the daily “look busy, do nothing” TikToks have already begun. Copying Punjab’s playbook. 😂
Pakistani media will never show this reality, Pakistan's Army atrocities in Balochistan.
The video is of Saami are of Balochistan were Army
forcefully taking Wahid Bakhsh with them.
Enforced disappearances in Balochistan are a daily occurrence, with an average of three to five people being abducted by Pakistani forces every day. The United Nations and the international community must address this issue.
دو اسلحہ بردار پولیس ٹی ایم اے کی ملازمین اور گاڑیوں سمیت شدید بارش کے باوجود چھتریاں لے کر جالبنڑ میں سب سے بڑے اور خطرناگ دہشتگرد کو گرا رہی ہے ۔🖐️
یہی کام کرنے آئے ہیں ۔
9 اکتوبر 2007 تین بجے پاک فوج کے طیاروں نے گاؤں پر بمباری کی۔ بازار میں بچے و بزرگ خریداری کر رہے تھے، 26 شہید ہوئے اکثر بچے۔ گھر بھی تباہ، خواتین متاثر۔ دیکھو ویڈیو میں پشتون بچے درد سے کیسے رو رہے ہیں۔
#TTP#Pakarmy#Pakistan#Waziristan#PTI#Taliban
پختون خوا (PTI حکومت) بجٹ کا 9% پولیس پر خرچ کر رہا تھا، پنجاب میں 3.6% بجٹ پولیس کیلئے ہے، سندھ میں 5.5% اور بلوچستان میں 8% بجٹ پولیس پر خرچ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب نواز لیگ کے وزرا بتاتے ہیں کہ پختون خوا حکومت پولیس کو بجٹ نہیں دے رہی تھی، اس لیے بھی ایمرجنسی بھی لگائی
میرے پاکستانیوں! کل سے جعلی وفاقی وزراء ایک نیا چورن بیچنے کی کوشش کررہے ہیں اور ہمارے منتخب وزیراعلیٰ پر جو جھوٹا الزام لگا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی شہیدوں کے جنازے میں شریک نہیں ہوتے تھے اس جھوٹے الزام کو آپ نے بے نقاب کرنا ہے اور دنیا کو دکھانا ہے کہ وفاقی حکومت کا نشانہ دہشتگردی کا خاتمہ نہیں بلکہ تحریک انصاف کا خاتمہ ہے اور اب اپنے غیر آئینی غیر قانونی فیصلے کو چھپانے کیلئے ساڑھے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلی پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی روز اول سے لیکر آخری دن تک نہ صرف اپنے شہیدوں کے جنازے میں شریک رہے ہیں بلکہ انکے گھر جاکہ فیملیز کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہر شہید کو شہداء پیکیج میں شامل کروایا ہے!!!
پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے اور دہشتگردی کا خاتمہ چاہتی ہے مگر وفاقی حکومت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیریس نہیں ہے صوبائی حکومت نے بار بار چیخ چیخ کر وفاقی حکومت کو بتایا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں ملکر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پالیسی بناتے ہیں صوبائی حکومت نے اس حوالے سے امن جرگہ بلایا تھا جس میں تمام سیاسی جماعتیں بشمول مذہبی لوگ شامل تھے اس جرگے نے پندرہ نکاتی ایجنڈا تیار کرکہ وفاقی حکومت کو ارسال کیا مگر تاحال وفاقی حکومت سے کوئی مثبت جواب نہیں ملا!!!
@jaagpunjabijaag@IamRajaWaqar بھکاریو بھیک مانگ کر کھاتے ہو اوقات میں رہو غربت میں تمہارا پہلا نمبر ہے ۔ پہلے یہ سب ٹھیک کر لو پھر دوسروں کو بہن دینا ۔ 🤡
Latest...
Pakistan is now number one on the Global Hunger Index in South Asia, leaving even India behind.
Another achievement unlocked for Failed Marshal and Fitna tul Fowarij.
Peshawar: The rescue operation has been completed after a school roof collapse claimed the lives of 29 children and a female teacher. Six of the deceased children were girls, and the children were aged between 5 and 13. Another 19 children were injured.
The roof of one classroom reportedly collapsed through the floors below. The two-storey building used prefabricated roof slabs instead of a conventional reinforced concrete roof. Police have taken the school owner into custody. The school was being run under a trust.
اگر تم عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے اور بندوق کے زور پر راج کرنے کے بجائے عاجزی اختیار کرتے تو اپنے مرنے والوں کے لیئے تمہیں گدھوں کی ضرورت نہ پڑتی،
مکافات عمل سمجھتے ہو ناں؟
اب چونکہ تمہارا انتخاب ہی گدھے ہیں تو انہی پر سواری کرو اور رات کے اندھیرے میں جنازے دفناؤ بیشرمو!