کُچھ تو تھا اُسکی نظرمیں جوکہیں اورنہیں دیکھا
اِن آنکھوں نے بھی اُسکے سِوا کُچھ اورنہیں دیکھا
وہ بولے تو سکون وہ دیکھے تو سکون ہی سکون
بس اُس جیسا سکون میں نے کہیں اورنہیں دیکھا ♥️
پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہو گیا ۔ ( خبر )
جبکہ گدھے ، کرونا کے مشکور ہیں ۔
کیونکہ کرونا کے باعث ، لوگ کھانا کھانے ، ہوٹلوں میں نہیں جارہے 😜😜 ۔