*عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شروع ہونے والے احتجاج کا بنیادی محور مہنگائی، بے روزگاری اور بجلی کے مہنگے نرخ جیسے عوامی مسائل تھے، مگر وقت کے ساتھ اس تحریک کی سمت واضح طور پر تبدیل ہونا شروع ہو گئی* ۔
*عوام کے نام پر جاری احتجاجی سیاست نے عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔*
سڑکوں کی بندش، کاروبار کی تباہی اور معمولاتِ زندگی کی مسلسل معطلی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر مزدور، دکاندار، طلبہ اور مریض اس صورتحال کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
Indian vlogger Aditi Tyagi asked a child in Lolab area of occupied Kashmir: "What is your favorite cricket team?"
The child innocently replied: "Pakistan, because it is our country"
#Pakistan#PakistanArmy
خبر
لائن آف کنٹرول پونچھ سیکٹر پر
📷
پاکستان اور بھارتی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
📷
نوٹ
کل آپ لوگوں کو بتایا تھا لیکن بدلے میں گالیاں اور جھوٹ کے تانے ملے تھے آج وہ سچ ہوگیا ہے
پونچھ ایل او سی میں پاکستان اور ہندوستانی فوج کے درمیان فائرنگ جاری۔