الحمدللہ! یوسی 01 اورنگی ٹاؤن کے منتخب چیئرمین، تحریکِ لبیک پاکستان کے مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی کوششوں سے حفاظتی انتظامات کے پیشِ نظر، بالخصوص ربیعُ الاول شریف کے موقع پر، یوسی 01 کے مختلف مقامات پر اسٹریٹ لائٹس نصب کر دی گئی ہیں۔
عوام کی امید لبیک والے
عوامی خدمت کیلئے ایک اور کوشش
ان شاءاللہ اب نادرا کی تمام سہولیات یوسی 01 کی عوام کیلئے یوسی آفس میں موجود ہوگی۔
منتخب چیئرمین تحریک لبیک پاکستان یوسی 01 اورنگی ٹاؤن
عوام کی امید صرف لبیک والے
الحمدللہ تحریک لبیک پاکستان کے منتخب نمائندہ مفتی محمد علی جہانگیری صاحب بلا تعطل یوسی 01 کی تعمیر و ترقی کیلئے کوششیں جاری رکھیں ہوئے ہیں، غازی آباد (انوار تیغیہ مسجد) اور مختلف مقامات پر سیوریج لائن کی تعمیرات مکمل کی جارہی ہے
اختلاف نظام سے ہو سکتا ہے، نظام چلانے والوں سے بھی ہو سکتا ہے، مگر وطن سے نہیں۔ یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان، ہماری محبت اور ہمارے وطن سے وفاداری کی علامت ہے۔
مریدکے کا سانحہ صرف ایک واقعہ نہیں، ایک ایسا زخم ہے جس کی تکلیف آج بھی محسوس ہوتی ہے؛ یہ مناظر اس ںات کی گواہی ہیں جنہیں تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔