گولی کیوں چلا رہے ہو؟
11 ماہ گزر گئے، مگر وہ زخمی اور شہید آج بھی ایک سوال بن کر جواب کے منتظر ہیں:
غزہ کی حمایت میں آواز بلند کرنا جرم کیسے بن گیا؟
اور اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والوں پر اتنا ظلم و ستم آخر کیوں ڈھایا گیا؟
11 ستمبر 1948ء
یومِ وصال
بانیٔ پاکستان، قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ، جنہوں نے گستاخِ رسول کو جہنم واصل کرنے والے غازی علم الدین شہیدؒ کا مقدمہ انگریز کی عدالت میں لڑا۔
ایک بار سورۂ فاتحہ، تین بار سورۂ اخلاص، اول و آخر درودِ پاک پڑھ کر ایصالِ ثواب کر دیں۔