یہ لڑیں گے ہم سے جن کے فوجی خود اپیل کر رہے ہیں ہم کو نہ مارنا بھارتی سرکار اور آرمی آفسران اپنی سیاست چمکانے کے لئے ہماری بللی چڑھا رہے ہیں ہمارے بیوی اور معصوم بچے ہیں ہم مرنا نہیں چاہتے ۔۔۔😂
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل کمار نامی موچی کو بھارتی حکام نے گھر سے گرفتار کیا اور الزام عائد کیا کہ وہ حساس معلومات لیک کرنے اور پاکستانی ہینڈلرز سے رابطے میں تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر
#ہم_تیار_ہیں_آزمانا_نہیں
کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ہوتے.
ساتھ چلنے والے بھی ، ھمسفر نہیں ہوتے.
کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی.
گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ہوتے.
کتنا خوف ہوتا ھے ، شام کے اندھیرے میں.
پوچھ ان پرندوں سے ، جن کے گھر نہیں ہوتے
#سرمایہ_زیست
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشقِ آداب یہ بھی تھے
میں آپ اور وہ جناب بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اُس کو بڑا قیمتی رہا
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا ۔۔۔
#سرمایہ_زیست