@MarianaBaabar@AbsarAlamHaider@kachosajjadFSP جن حضرت کو آپ مخاطب کرکے کہہ رہے اور سنا کسی اور کو رہے ہیں وہ تو سیاست میں مداخلت نہیں کرتے بلکہ یوں کہیئے کہ وہ باجوہ صاحب کے دور میں معتوب ہوئے تھے جس کا انہوں نے بذات خود اعلان بھی فرمایا تھا۔
اب رہی بات کیا واقعی نقوی صاحب کو سنانے سے آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ دل کی بھڑاس!
@shahidovcom مگر بحیثیت مجموعی انسانی شعور کو یہ سوال کرنا چاہئے کہ یہ دہشت گردی کرا کون رہا ہے۔ میری رائے میں دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اس گھناونے کھیل میں ملوث ہیں۔ اور طرح طرح کے نیریٹوز کی اختراع کاری کر کے اپنی اپنی عوام کو کنٹرول میں رکھنے کےلئے استعمال کرتی ہیں ۔۔۔
@aniqnaji اس طرح کی ٹیوٹس کرکے اگر پٹھہ بیٹھ جاتا تو امریکہ اس وقت اٹلانٹک اوشن کے اس پار اپنے زخم چاٹ رہا ہوتا۔ چائنہ آگے بڑھ رہا ہے مگر ابھی دلی دور است۔
@JahanAraWattoo ابھی تک تو ضیا کا نظام ہی زور و شور کے ساتھ ہرسو چل رہا ہے اور وہ جو بھٹو والے تھے فرحت اللّٰہ بابر کتاب کے مطابق وہ ضیائی نظام سے کچھ لو اور کچھ دو والی ٹرانزیکشنز پر اپنا گزارہ چلا رہے ہیں۔
اگر بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے ریاست سے معاملات طے ہونے کی خبر درست ہے تو اس بات کی تصدیق ہوجائے گی کہ پاکستان میں کوئی جھگڑا اصول کا نہیں اور ہر لڑائی صرف وصول کی ہے۔
"وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس"
اجلاس میں محمد نوازشریف کسان کارڈ کے اجراء کی اصولی منظوری
کابینہ کی کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
پراسکیوشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفننگ
پراسکیوشن کے امور میں بہتری کے لئے تجاویز اور سفارشات پیش
پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کے لئے "سیٹ آف سکلز " پیش کیا گیا
پنجاب انٹیگریٹڈ پبلک پراسیکیوٹر شن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ
پراسیکیوٹر کی پرفارمنس کے اشاریے مقرر کرنے کا ڈیجیٹل سسٹم نافذ کی تجاویز
پراسیکیوٹرز کی پرفارمنس کاتعین کرنے کے لئے کارکردگی کا سکور چیک ہوسکے گا،
رائڈرز کی سیفٹی کے لیے حکومت پنجاب کا پروگرام انتہائی قابل ستائش ہے کیونکہ یہ وہ نوجوان ہیں جو کہ سڑکوں پر 12 گھنٹے سے زائد کام کرتے ہیں اور انتہائی کم تنخواہ میں گزارا کرتے ہیں. ان کی حفاظت حکومت کا اور ان تمام اداروں کا فرض ہے جن سے یہ منسلک ہیں .
در اصل ان ذہین تجزیہ کاروں کو پتہ لگ چکا ہے کہ بد دیانتی سے دن دگنی کمائی کرکے اپنے معاشی حالات بہتر کئے جاسکتے ہیں۔ اس لئے وہ جمہوریت کے بجائے دوسری قوتوں کی حمایت میں دن رات ایک کر رہے ہیں۔
بدیانتی کی انتہا
اس الیکشن میں دھاندلی کو ثابت کرنے کے لئیے اب مزید کسی ثبوت کی ضرورت نہیں مگر دستور پامال ہونے کی تاریخوں میں جناب حبیب اکرم کو سکندر مرزا ۱۹۵۶، بھٹو ۱۹۷۳ اور پھر پر ۲۰۲۴ ہی کیوں یاد رہے؟
سنو ٹی وی کے آبا و اجداد فیلڈ مارشل ایوب خان ۱۹۵۸، جنرل ضیا الحق ۱۹۷۷ اور جنرل مشرف ۱۹۹۹ کے مارشل لاؤں کے علاوہ جنرل کیانی، جنرل راحیل شریف اور جنرل باجوہ کی سازشوں کو بھول ہی گئے۔ بزدلی کا عالم دیکھیں آئین کی پامالی کے سب سے بڑے مجرم فوجی آمروں کا نام لیتے کانپیں ٹانگ جاتی ہیں ان تجزناکاروں کی اور سویلین حکمرانوں کا پھدک پھدک کر نام لیتے ہیں۔ منافقت کی بھی کوئی حد نہیں ہوتی۔
صرف سنو نہیں بکواس سنو
Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, chaired a review meeting discussing the proposed road map of the CM Initiative, with support from the Foreign Commonwealth and Development Office, UK.
The participants agreed on cooperating in various sectors including health, education, solid waste management, climate change, supply of clean drinking water, and others.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس، برطانیہ کے تعاون سے سی ایم اینی شیٹیو کے مجوزہ روڈ میپ کا جائزہ اجلاس
ہیلتھ، تعلیم، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،موسمیاتی تغیرات ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر شعبوں میں اشتراک کار پر اتفاق
ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری اور کے لئے پائیدار اقدامات کی ضرورت پر زور
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب فوکل پرسن مقرر کر دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے عوامی فلاح و بہبود ویژن کے مطابق اہداف کے حصول پر اتفاق
سروس ڈیلیوری اور گڈ گورنس کے اشاریے کی مانیٹرنگ کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب نےوفد کا خیر مقدم کیا اور پائیدار اقدامات کے لئے اشتراک کار کے جذبے کو سراہا
فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ساتھ کام کرکے خوشی ہو گی۔ مریم نواز شریف
صاف پانی، ویسٹ مینجمنٹ، ہیلتھ، ایجوکیشن سیکٹر میں بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف
زیادہ وقت پائیدار ترقی کے ماڈل کی منصوبہ بندی پر صرف ہوریا ہے۔ مریم نواز شریف
ایک بھی دیہی صحت مراکز تسلی بخش نہیں۔ مریم نواز شریف
موبائل ہیلتھ یونٹس ، کلینک آن وہیلز پروگرام لا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
ایف سی ڈی اوکے تعاون سے تعلیم اور صحت کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئے گی۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں ویسٹ مینجمنٹ کے نظام میں دیہات کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف
صوبے میں کوڑا اکٹھا کرنے کا مناسب سسٹم نہیں اور لینڈ فِل سائیٹس کی کمی ہے۔ مریم نواز شریف
پورےصوبے کیلئے موثر اور پائیدار ویسٹ مینجمنٹ کا نظام لا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
ترقی کے شارٹ ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
سموگ کے سدباب پرکام کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف
ماحولیاتی تحفظ کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ مریم نواز شریف
ماحول میں بہتری کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں وقت لگے۔ مریم نواز شریف
پی ایم یو کو ری سٹرکچر کیا جائیگا۔ مریم نواز شریف
مانیٹرنگ کا مناسب نظام ہو گا تو منصوبوں کے مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔ مریم نواز شریف
سوشو اکنامک رجسٹری پروگرام سے تمام آبادی کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف
سیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلباء کیلئے فری کھانے کا پروگرام لا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
تعلیم کی کوالٹی اور ٹیچرز کی ٹریننگ پر کام کر رہے ہیں۔ مریم نواز شریف
مستند ڈیٹا کی موجودگی میں بہتر انداز میں پراجیکٹ کو چلایا جا سکے گا۔ وفد کی بریفننگ
2018 تک متعدد سکولوں میں بجلی، صاف پانی، واش رومز کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ وفد کی بریفننگ
تعلیم، صحت اور سوشل پروٹیکشن کی سروس ڈیلیوری بہتر کرنے پر توجہ مرکوز ہے۔ بریفننگ
ماحولیاتی تحفظ، ریوینیو میں اضافہ سمیت دیگر سیکٹرز پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ بریفننگ
گندم، مکئی اور گنے کی پیداوار میں اضافے کیلئے تعاون کریں گے۔ وفد کی یقین دہانی
لوکل گورنمنٹ ریوینیو میں 50 فیصد اضافے کے لئے اقدامات کے ضرورت ہے۔وفد
سکولوں میں بچوں کی انرولمنٹ بڑھانے، کوالٹی ایجوکیشن اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیرپرویز رشید، صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات، صوبائی وزیرسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق،صو بائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریزخزانہ،سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، سکولز یجوکیشن،پاپولیشن، جنگلات، توانائی، ماحولیات،ڈی جی پی ڈی ایم اے،سی ای او پی بی آئی ٹی،برطانیہ ہائی کمیشن سے زو ویئر - پولیٹیکل کونسلر،میٹ کلینسی - سینئر گورننس ایڈوائزر،نوید عزیز - سینئررسپونسیبل آفیسر ایس این جی پروگرام، کلارا اسٹرینڈوج - پنجاب میں برطانوی نمائندہ، مجیب خان - پروجیکٹ ڈائریکٹر ایس این جی،بلال راؤ - ڈیلیوری ایسوسی ایٹس اور دیگر حکام کی شرکت
Evolution of Pakistan’s Afghanistan Policy (2001-2024)
-We do not support the Taliban
-We are hedging against Indian influence by supporting good Taliban
- Taliban have broken shackles of slavery by forcing the U.S. out
- Taliban have become a threat to our security
🧐