@Ummi_Ahmad786 میتھ کے رول DMAS کے مطابق اگر ایک سوال میں مائنس پلس ملٹی پلائی ڈیوائیڈ جیسی ایک سے زیادہ کیلکولیشن ہوں تو اس ترتیب سے حل کیا جائے گا :
ڈیوائیڈ ، ملٹی پلائی ، پلس ، مائنس
@HackerBoy111222 سیاستدان تو محض چور اچکے ہیں جنہیں کٹھ پتلیوں کی طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کے پیچھے جو رسہ گیر ہیں جو انہیں استعمال کرتے ہیں اور ان کا تحفظ کرتے ہیں انہیں سامنے آنا چاہیے۔