@saleemspeaks2 نسوار کے برے اثرات ہیں۔ لیکن برے اثرات ہزاروں چیزوں کے ہیں جیسے گندی ہوا گندا پانی ۔ گندا ماحول۔ آپ لگاتار 30 دن چار انڈے کھائیں دیکھیں آپ کا بی پی یا کوئ دوسری چیز کیسے شوٹ کرتی ہے۔ یہ کہنا کہ نسوار سے بچے نہیں ہوتے یہ غلط ہے اور بغیر تحقیقی ہے۔ ا
@mango_peepel ,تعلیم وہ جو آپ کو پڑھائی جائے۔ جسے ڈگری کہتے ہیں۔
علم وہ جو آپ حاصل کریں ۔ یعنی ڈگری کے علاوہ۔
باقی فوڈ چین والوں کی کثیر رپورٹس آتی رہتی ہیں کہ یہ لوگ بدتمیز ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں کے ایف سی کے گارڈ کی ویڈیو تھی ۔ خیر لیکن ہمیں پورا سچ نہیں پتہ۔ ہمیں تو بس مظلوم نظر آ رہا ہے ۔
پیارے دوستو، "افشی کی کہانی" بچیوں کو نفسیاتی طور پر مضبوط رہنےکے طریقے بتاتی ہے اور انھیں انگریزی زبان اور بول چال میں مدد کرتی ہے -اس سیریز کو میں نے خود لکھا اور پروڈیوس کیا ہے - خود بھی دیکھئے اور بچوں کو بھی دکھائیے- درج ذیل یو ٹیوب چینل پر کلک کر کے سبسکرائب کیجئے- ویڈیو کو لائیک اور شیئر کیجئے اور بیل آئیکن پر کلک کرنا مت بھولئے -
https://t.co/6pUMa66XeA
نرم دل حضرات یہ پوسٹ نا پڑھیں۔۔۔۔!!
ایک بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ انکی پرورش حقیقی والدین نے نہیں کسی اور نے کی ہے۔ انکو اپنے حقیقی والدین اور بہن بھائیوں کی تلاش ہے۔ اس بہن کا کہنا ہے کہ:
میں سن 1994 کے جنوری میں کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے شاہین کمپلیکس ہسپتال میں پیدا ہوئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ میں اپنے والدین کی پانچویں یا چھٹی بیٹی تھی۔ خاندان میں مسلسل بیٹیاں پیدا ہونے کی وجہ سے حالات انتہائی افسوسناک ہو گئے، اور مبینہ طور پر والد اور انکے گھر والوں نے نومولود بچی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
میری پیدائش سے قبل میری والدہ کا سسرال اسپتال میں اکھٹا تھا۔ جیسے ہی انکو خبر ملی کہ بیٹی کی ولادت ہوئی ہے تو سب نے سامان اکھٹا کرلیا اسپتال سے نکل گئے۔ والد نے والدہ کو بتایا کہ اگر اس بیٹی کو ساتھ گھر لائی تو میں تمہیں طلاق دےدونگا اور وہ گھر چلا گیا۔۔ مجھے بتایا گیا کہ مبینہ طور پر مجھے والدہ نے جان سے مارنے کی کوشش کی اسپتال کے عملے نے دیکھ لیا اور فورا مجھے بچا لیا۔ ماں نے بتایا کہ گھر میں موجود پانچ بیٹیوں کو بےگھر نہیں کرسکتی اگر مجھے طلاق ہوگئی تو ساری بیٹیاں دربدر ہوجائیں گی۔ اسپتال میں موجود اسٹاف میں سے ایک ممبر نے اپنی بےاولاد بہن کو کال کرکے ساری صورتحال سے آگاہ کیا۔ وہ اولاد کے لئے تڑپ رہی تھی۔ فورا اسپتال آئی اور مجھے گود لے لیا۔ آج تک مجھے انہوں نے محسوس ہونے نہیں دیا کہ میں گود لی ہوئی ہوں۔مجھے نکاح کے وقت ان ساری باتوں کا پتہ چلا ہے اسکے بعد سے میرا دل بےچین رہتا ہے کہ میں اپنے حقیقی والدین کو ایک بار ضرور دیکھ لوں۔ میری بہنیں کیسی ہونگیں۔ اگر بعد میں کوئی بھائی ہوا ہو وہ کیسا ہوگا۔
جس سٹاف نے مجھے لیا تھا جو اب میرے ماموں لگتے ہیں انہوں نے بتایا کہ میری حقیقی والدہ پشتو زبان سمجھی تھی ۔ اور میرے حقیقی ماموں سے اس وقت اسپتال میں بات چیت بھی ہوئی تھی۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے شاہین کمپلیکس ہسپتال میں اگر کسی کی بہن کی پیدائش جنوری 1994 میں ہوئی ہو،یہ پوسٹ ان تک پہنچے یا کوئی قریبی عزیز یہ پوسٹ پڑھے تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
آپ نے جس بیٹی کو پھینک دیا تھا وہ آپ کو دل سے لگانا چاہ رہی ہے۔ وہ سب کچھ معاف کرکے آپ سب کو ایک نظر دیکھنا چاہ رہی ہے۔ خدارا ایک بار ان سے مل لیں۔
آپ تمام قارئین سے دست بستہ اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپ اس بہن کی داد رسی کرنا چاہتے ہوں تو شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
2 Aug 2026
#waliullahmaroof
@ThePowerOfPTI جو جیتا وہ سکندر جو ہارا وہ بندر۔ جو جیتتا ہے وہ سکندر ہی رہتا ہے۔ ہار بھی جائے تب بھی۔ ہاں جو جیتا ہوتا ہے اس نے جسے ہرایا ہوتا ہے وہ بندر ہوتا ہے۔
@SaffronChargers As a man I can Say he doesn't give space to his wife to make a joke or flirt with him or she isn't obliged to do anything without the consent of him.
This man feels his wife is growing powerful and will engage him afterwards that's why he shattered her confidence.
@rashida_rao@NiniYmz باپ نے کھانا خود بھی کھانا تھا اور بچے کو بھی کھلانا تھا۔ اور گھڑی دے کر کام چلانا چاہتا تھا کیوںکہ اسکے پاس پیسے ہی نہیں تھے۔ لیکن ہوٹل والے پیسے ہی لینا چاہتے تھے۔ جس کی وجہ سے باپ بھاگ گیا ۔۔ اور شرمندگی سے واپس ہی نہیں آیا کہ کیا منہ دکھائیں کہ 600 روپے ہی نہیں ہیں اسکے پاس
@NiniYmz آپ نے بہت اچھے طریقے معاشرتی بگاڑ کو واضح کیا ہے۔ کہ ہم اور ہماری سوسائٹی کتنی تنگ ہو چکی ژندہ رہنے کے لئیے۔۔۔
حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ آبادی زیادہ ہونے کی وجہ سے وسائل کی شدید کمی ہے۔