It has been confirmed that Mansoureh Khojasteh Bagherzadeh, the wife of late Iranian Supreme Leader Khamenei, has reportedly died from her injuries following the recent US-Isreal attack on Iran.💔
#Iran
میر کیا سادہ ہیں برباد ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں!
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنا افسوس ناک اور قومی وقار کے منافی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کا سرپرست ہے، یہ ایران پر اسرائیل کے حملے کو Excellent کہتا ہے۔ ایران کو براہ راست دھمکیاں دے رہا ہے، امریکی بحری اڈے خطے میں پیش قدمی کررہے ہیں امریکا اسرائیل کو تمام جنگی سہولتیں دے رہا ہے۔ یوکرائن کی جنگ
ختم نہیں کروائی بلکہ مزید آگ بھڑک رہی ہے۔ پورے مشرق وسطیٰ کا امن تباہ ہورہا ہے۔ اور حکومت امن کے نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنے کی بات کررہی ہے۔ یہ سب افسوس ناک بھی ہے اور غلامانہ ذہنیت کا عکاس بھی۔
Beware! Indian media started propaganda about US asking for bases from Pakistan against Iran which is an absolutely fake news. Now that propaganda is being peddled by the known certified liars like Imran Riaz Khan and Sabir Shakir, and spread shamelessly by PTI cult followers.