وزیراعلیٰ پنجاب سیف جیل منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ؛ سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ پنجاب کی جیلوں میں 12 ہزار سے زائد جدید کیمرے، سکینرز، پینک بٹن، پبلک ایڈریس سسٹم اور حساس سکیورٹی آلات نصب کیے جا رہے ہیں۔ سیکرٹری داخلہ نے منصوبے کی بروقت تکمیل اور روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت کی رپورٹ بارے ہدایت کی۔ پہلے مرحلے میں تمام 10 سینٹرل جیلیں، ڈسٹرکٹ جیل لاہور اور 10 کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز مکمل کیے جا رہے ہیں
#Punjab #Home #SafeJailProject #PunjabPrisons #SafePunjab #PrisonReforms
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات۔ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ جیلوں میں 30 ہزار ناخواندہ اسیران کیلئے چیف منسٹر لٹریسی پروگرام شروع کیا۔ بعد از تربیت خواندگی کا ٹیسٹ پاس کرنے پر 30 روز کی سزا معافی دی جا رہی ہے
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سول ڈیفنس ریزیلینس کور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کا سول ڈیفنس ہیڈکوارٹر کا دورہ۔ جدید آلات کی نمائش کا معائنہ اور تزین و آرائش شدہ بلاک کا افتتاح۔ سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ اب تک ساڑھے 3 لاکھ سے زائد شہریوں نے بطور سول ڈیفنس رضاکار رجسٹریشن کروا لی ہے۔ شہری بطور رضاکار سول ڈیفنس کا حصہ بننے کیلئے آن لائن پورٹل https://t.co/MXMm8Ya1RC پر رجسٹریشن کروائیں۔
#Punjab #Home #CivilDefence #Volunteer #Registration #Breaking #Pakistan
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور 11 اگست:
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات
انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ بیورو کے وفد کی سربراہی ٹموتھی لاک ووڈ نے کی
وفد سے جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال
سیکرٹری داخلہ نے وفد کو معاشرتی اصلاح کیلئے شروع کیے گئے منصوبوں بارے بریفنگ دی
پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کیلئے کثیر جہتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں، سیکرٹری داخلہ
پنجاب کی جیلوں میں 15 انڈسٹریز بیک وقت کام کر رہی ہیں اور قیدی ہنر سیکھ رہے ہیں، سیکرٹری داخلہ
ہنرمند اسیران کو رہائی کے وقت "نیا آغاز پروگرام" کے تحت 2 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جا رہا ہے، سیکرٹری داخلہ
جیلوں میں 30 ہزار ناخواندہ اسیران کیلئے چیف منسٹر لٹریسی پروگرام شروع کیا، سیکرٹری داخلہ پنجاب
اسیران کو بعد از تربیت خواندگی کا ٹیسٹ پاس کرنے پر 30 روز کی سزا معافی دی جا رہی ہے، سیکرٹری داخلہ
حکومت پنجاب نے پروبیشنرز کیلئے مثالی کمیونٹی سروس ماڈل متعارف کروایا ہے، سیکرٹری داخلہ
"روشن راستہ پروگرام" میں نفسیاتی مدد کیساتھ پروبیشنرز کو جرائم کی دنیا سے باہر نکال رہے ہیں، سیکرٹری داخلہ
پنجاب میں اس وقت 40 ہزار سے زائد پروبیشنرز کی اصلاحی تربیت کر رہے ہیں، سیکرٹری داخلہ
پنجاب میں رجسٹرڈ 69 ہزار امام مسجد صاحبان کو ماہانہ اعزازیہ دیا جا رہا ہے اور وہ معاشرتی اصلاح کے مشن کا اہم حصہ ہیں، سیکرٹری داخلہ
حکومت پنجاب کا پریزن ریفارمز ماڈل قابل تعریف ہے، ٹموتھی لاک ووڈ
پروبیشن اینڈ پیرول افسران نے امریکہ میں تربیت کے دوران بہترین طرزِ عمل سے پاکستان کا نام روشن کیا، امریکی نمائندہ آئی این ایل
پروبیشن اور پریزن کے مزید افسران کو امریکہ میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جائے گی، امریکی نمائندہ آئی این ایل
امریکہ سے تربیت یافتہ ماسٹر ٹرینرز پنجاب میں تمام پروبیشن اینڈ پیرول اور پریزن افسران کی تربیت کریں گے
امریکی سفارتخانے کے وفد نے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ پبلک آؤٹ ریچ سیل کا بھی دورہ کیا
محکمہ داخلہ سائبر پٹرولنگ سیل محرم سے اب تک 12 ہزار سے زائد قابل اعتراض اکاؤنٹ پی ٹی اے کو رپورٹ کر چکا ہے، بریفنگ
امریکی سفارتخانے کے وفد نے نمائش کیلئے رکھی گئی اسیران کی تیار کردہ مصنوعات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا
ملاقات کے اختتام پر وفد کو یادگاری تحائف پیش کیے گئے
سیکرٹری داخلہ نے وفد کو پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور کی اعزازی کیپ بھی پیش کی
آئی جی پریزن میاں سالک جلال، ڈی جی پروبیشن اینڈ پیرول شاہد اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن رومان بورانہ، ایڈیشنل سیکرٹری پولیس کنور انوار علی خان، ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سکیورٹی جویریہ مقبول، ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل عبدالرؤف بھی موجود تھے
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات؛ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کیلئے کثیر جہتی منصوبے پر کام جاری ہے؛ ہنرمند اسیر پروگرام میں 15 انڈسٹریز بارے تربیت کے بعد "نیا آغاز" پروگرام کے تحت 2 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔ 40 ہزار سے زائد پروبیشنرز کمیونٹی سروس کر رہے ہیں جبکہ پروبیشن اور پریزن افسران کو امریکہ میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جا رہی ہے
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
بہ تسلیمات نظامتِ اعلیٰ تعلقاتِ عامہ پنجاب، لاہور
توصیف صبیح گوندل، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، محکمہ داخلہ پنجاب
ہینڈ آؤٹ
سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات؛ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال
پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کیلئے کثیر جہتی منصوبے پر کام جاری؛ ہنرمند اسیر پروگرام میں 15 انڈسٹریز بارے تربیت اور 40 ہزار سے زائد پروبیشنرز سے کمیونٹی سروس کروائی جا رہی ہے: سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی
حکومت پنجاب کا پریزن ریفارمز ماڈل قابل تعریف ہے، پروبیشن اور پریزن افسران کو امریکہ میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جائے گی: امریکی نمائندہ آئی این ایل ٹموتھی لاک ووڈ
لاہور 11 اگست:
امریکی سفارتخانے اسلام آباد کے انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ بیورو کے وفد نے محکمہ داخلہ پنجاب کا دورہ کیا اور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ٹموتھی لاک ووڈ نے کی۔ ملاقات کے دوران جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آئی جی پریزن میاں سالک جلال، ڈی جی پروبیشن اینڈ پیرول شاہد اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن رومان بورانہ، ایڈیشنل سیکرٹری پولیس کنور انوار علی خان، ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سکیورٹی جویریہ مقبول، ایڈیشنل سیکرٹری جوڈیشل عبدالرؤف اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے امریکی وفد کو معاشرتی اصلاح کیلئے شروع کیے گئے منصوبوں بارے بریفنگ دی۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کیلئے کثیر جہتی منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کی جیلوں میں 15 انڈسٹریز بیک وقت کام کر رہی ہیں جہاں اسیران کو مختلف ہنر سکھائے جا رہے ہیں تاکہ وہ رہائی کے بعد معاشرے کے مفید اور خودکفیل شہری بن سکیں۔ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے بتایا کہ ہنرمند اسیران کو رہائی کے وقت "نیا آغاز پروگرام" کے تحت 2 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیلوں میں 30 ہزار ناخواندہ اسیران کیلئے چیف منسٹر لٹریسی پروگرام شروع کیا گیا ہے جبکہ اسیران کو بعد از تربیت خواندگی کا ٹیسٹ پاس کرنے پر 30 روز کی سزا معافی دی جا رہی ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے پروبیشنرز کی اصلاح و بحالی کیلئے مثالی کمیونٹی سروس ماڈل متعارف کروایا ہے۔ "روشن راستہ پروگرام" کے تحت پروبیشنرز کو نفسیاتی مدد فراہم کرنے کے ساتھ انہیں جرائم کی دنیا سے باہر نکالنے کیلئے اصلاحی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں اس وقت 40 ہزار سے زائد پروبیشنرز کی اصلاحی تربیت جاری ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے وفد کو بتایا کہ پنجاب میں رجسٹرڈ 69 ہزار امام مسجد صاحبان کو ماہانہ اعزازیہ دیا جا رہا ہے اور وہ معاشرتی اصلاح کے مشن کا اہم حصہ ہیں۔ امریکی نمائندہ آئی این ایل ٹموتھی لاک ووڈ نے حکومت پنجاب کے پریزن ریفارمز ماڈل کو قابل تعریف قرار دیا۔ انکا کہنا تھا کہ پروبیشن اینڈ پیرول افسران نے امریکہ میں تربیت کے دوران بہترین طرزِ عمل سے پاکستان کا نام روشن کیا۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پروبیشن اور پریزن افسران کو امریکہ میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جائے گی جبکہ امریکہ سے تربیت یافتہ ماسٹر ٹرینرز پنجاب میں تمام پروبیشن اینڈ پیرول اور پریزن افسران کی تربیت کریں گے۔ امریکی سفارتخانے کے وفد نے محکمہ داخلہ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ پبلک آؤٹ ریچ سیل کا بھی دورہ کیا۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح گوندل نے وفد کو سائبر پٹرولنگ سیل کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ محکمہ داخلہ پنجاب کا سائبر پٹرولنگ سیل محرم سے اب تک 12 ہزار سے زائد قابل اعتراض اکاؤنٹس پی ٹی اے کو رپورٹ کر چکا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے وفد نے محکمہ داخلہ میں نمائش کیلئے رکھی گئی اسیران کی تیار کردہ مصنوعات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور اسیران کی ہنرمندی و بحالی کیلئے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔ ملاقات کے اختتام پر سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے وفد کو پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور کی اعزازی کیپ سمیت یادگاری تحائف پیش کیے۔
With compliments from the Directorate General of Public Relations, Government of the Punjab, Lahore Ph. 99201390
Tauseef Sabih Gondal
HANDOUT
Punjab and US Strengthen Cooperation on Prison Reforms, Probation and Justice System Capacity Building
Lahore, August 11: A delegation from the Bureau of International Narcotics and Law Enforcement Affairs (INL) of the US Embassy Islamabad visited the Home Department Punjab and met with Secretary Home Dr. Ahmad Javed Qazi. The delegation was led by Timothy Lockwood. During the meeting, discussions were held on prison reforms, reforms in the justice system, capacity building of officers, and enhancing mutual cooperation. Inspector General Prisons Punjab Mian Salik Jalal, Director General Probation and Parole Shahid Iqbal, Additional Secretary Prisons Roman Borana, Additional Secretary Police Kanwar Anwar Ali Khan, Additional Secretary Internal Security Javeria Maqbool, Additional Secretary Judicial Abdul Rauf and other relevant officials were also present on the occasion. Secretary Home Punjab Dr. Ahmad Javed Qazi briefed the US delegation on various initiatives launched for social rehabilitation and reform. He said that a multi-dimensional plan was being implemented to transform prisons across Punjab into correctional and rehabilitation centers. The Secretary Home said that 15 industries are currently operating simultaneously in Punjab’s prisons, where prisoners are being provided training in various skills so that they can become productive and financially self-reliant members of society after their release. Dr. Ahmad Javed Qazi further informed the delegation that skilled prisoners are being provided interest-free loans of up to Rs. 2 million upon their release under the “Naya Aaghaz Program” to help them establish their own small businesses. He said that the Chief Minister’s Literacy Programme has been launched for 30,000 illiterate prisoners in Punjab, while prisoners who pass a post-training literacy test are being granted a remission of 30 days from their sentences. The Secretary Home said that the Government of Punjab has introduced an exemplary community service model for the reform and rehabilitation of probationers. Under the “Roshan Rasta Program,” probationers are being provided psychological support and rehabilitation interventions aimed at helping them move away from criminal activities. He informed the delegation that more than 40,000 probationers are currently undergoing rehabilitative training across Punjab. Secretary Home Punjab also informed the delegation that monthly honorariums are being provided to 69,000 registered Imam Masjid Sahibaan across Punjab, who are playing an important role in the sacred mission of social reform. INL representative Timothy Lockwood termed the Government of Punjab’s prison reforms model commendable. He said that Probation and Parole Officers had brought credit to Pakistan through their exemplary performance during their training in the United States. He further stated that more Probation & Parole and Prison department officers would be provided world-class training in the United States, while master trainers trained in the US would subsequently train all Probation and Parole as well as Prison Officers across Punjab. The US Embassy delegation also visited the Digital Media and Public Outreach Cell of the Home Department Punjab. Director Public Relations Tauseef Sabih Gondal briefed the delegation on the performance of the Cyber Patrolling Cell. The delegation was informed that the Cyber Patrolling Cell of the Home Department Punjab has reported more than 12,000 objectionable accounts to the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) since Muharram. The US Embassy delegation also took a keen interest in the products manufactured by prisoners and displayed at the Home Department. The delegation appreciated the initiatives being undertaken for the skill development and rehabilitation of prisoners. At the conclusion of the meeting, Secretary Home Punjab Dr. Ahmad Javed Qazi presented the delegation with commemorative gifts, including honorary caps of the Punjab Civil Defence Resilience Corps.
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات؛ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کیلئے کثیر جہتی منصوبے پر کام جاری ہے؛ ہنرمند اسیر پروگرام میں 15 انڈسٹریز بارے تربیت کے بعد "نیا آغاز" پروگرام کے تحت 2 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔ 40 ہزار سے زائد پروبیشنرز کمیونٹی سروس کر رہے ہیں جبکہ پروبیشن اور پریزن افسران کو امریکہ میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جا رہی ہے
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات؛ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کیلئے کثیر جہتی منصوبے پر کام جاری ہے؛ ہنرمند اسیر پروگرام میں 15 انڈسٹریز بارے تربیت کے بعد "نیا آغاز" پروگرام کے تحت 2 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔ 40 ہزار سے زائد پروبیشنرز کمیونٹی سروس کر رہے ہیں جبکہ پروبیشن اور پریزن افسران کو امریکہ میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جا رہی ہے
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات۔ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ بیورو کے وفد کی سربراہی ٹموتھی لاک ووڈ نے کی۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں کو اصلاحی مراکز بنانے کیلئے کثیر جہتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ ٹموتھی لاک ووڈ نے کہا کہ حکومتِ پنجاب کا پریزن ریفارمز ماڈل قابل تعریف ہے
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات۔ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ہنر سکھانے کیلئے 15 انڈسٹریز بیک وقت کام کر رہی ہیں۔ ہنرمند اسیران کو رہائی کے وقت "نیا آغاز پروگرام" کے تحت 2 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کیا جا رہا ہے
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات۔ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت 40 ہزار سے زائد پروبیشنرز کی اصلاحی تربیت کر رہے ہیں۔ "روشن راستہ پروگرام" میں نفسیاتی مدد کیساتھ پروبیشنرز کو جرائم کی دنیا سے باہر نکال رہے ہیں
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور 12 اگست:
وزیراعلی پنجاب سیف جیل منصوبہ
سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت سیف جیل منصوبے بارے اہم اجلاس
اجلاس میں سیف جیل منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ اور مستقبل کے اہداف کا تعین کیا گیا
اجلاس میں آئی جی پریزن میاں سالک جلال، مینیجنگ ڈائریکٹر این آر ٹی سی بریگیڈیئر عظمت شبیر، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن رومان بورانہ، جنرل مینیجر این آر ٹی سی سید عامر جاوید، ڈی آئی جی پریزن نوید رؤف، پراجیکٹ ڈائریکٹر کرنل واجد محمود، پراجیکٹ ڈائریکٹر امتیاز عباس، پی آئی ٹی بی اور متعلقہ حکام کی شرکت
ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی احسن یونس نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی
پنجاب کی جیلوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے محفوظ تر بنانے کیلئے سیف جیل منصوبے پر کام جاری ہے، بریفنگ
سیف جیل منصوبے کیلئے 80 فیصد جدید آلات کی خریداری اور انسپکشن مکمل کی جا چکی ہے، بریفنگ
پہلے مرحلے میں تمام 10 سینٹرل جیلیں، ڈسٹرکٹ جیل لاہور اور 10 کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز مکمل کیے جا رہے ہیں، بریفنگ
سیف جیل منصوبے کے تحت پنجاب کی جیلوں میں 12 ہزار سے زائد جدید کیمرے نصب ہوں گے
حکومت پنجاب نے سیف جیل منصوبے کیلئے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں
پنجاب کی جیلوں میں 615 پینک بٹن، 1,525 پبلک ایڈریس سسٹم، 369 باڈی کیمرے نصب ہونگے
پنجاب کی جیلوں میں 615 واکی ٹاکی سسٹم اور 41 ایکس رے باڈی سکینرز نصب ہونگے
جیلوں میں 82 انڈر وہیکل سرویلنس سسٹم اور 787 فیشل رکگنیشن ایکسس ڈیوائسز نصب ہونگی
جیل سکیورٹی میں بہتری کیلئے 133 سافٹ ویئرز اور 51 ویڈیو کانفرنس سسٹم نصب ہونگے
جدید کیمرے چہروں اور وہیکلز کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
پنجاب کی جیلوں میں نائٹ وژن، اینٹی شیک، آرٹیفیشل انٹیلیجنس بیسڈ کیمرے نصب ہونگے
تمام ملاقاتیوں پر نظر رکھنے کیلئے وزیٹر مینجمنٹ سسٹم آپریشنل ہوگا
کیمرے ملزمان اور جیل عملے کی حاضری اور نقل و حرکت پر بھی نظر رکھیں گے
جیلوں میں کسی بھی خلافِ ضابطہ حرکت پر آٹومیٹک الارم جنریٹ ہوگا
داخلی خارجی راستے، دفاتر، بیرکس، سکیورٹی وال، جیمرز ایریا، کچن، ہسپتال، لائبریری سرویلنس میں آئیں گے
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا اظہارِ خیال
سیکرٹری داخلہ پنجاب نے سیف جیل منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کرنی کی ہدایت کی
پریزن ریفارمز حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، سیکرٹری داخلہ پنجاب
تمام سٹیک ہولڈرز سیف جیل پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کیلئے ایک ٹیم کی طرح کام کریں، سیکرٹری داخلہ پنجاب
سیکرٹری داخلہ نے روزانہ کی بنیاد پر سیف جیل منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کی ہدایت کی
سینٹرل جیل لاہور اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر رواں ماہ مکمل کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے
پنجاب بھر کی جیلوں میں منصوبے کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن رکھی گئی ہے
مانیٹرنگ کیلئے تمام جیلوں، ریجنل ڈی آئی جی دفاتر، آئی جی جیل آفس اور محکمہ داخلہ میں کنٹرول روم قائم ہونگے
منصوبے کی تکمیل کیساتھ 5 سالہ آپریشنز اینڈ مینٹیننس بھی معاہدے میں شامل ہے
پنجاب سیف جیل منصوبے کی تکمیل کیلئے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی خدمات لی گئی ہیں
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی منصوبے کیلئے بطور کنسلٹنٹ خدمات سر انجام دے رہی ہے
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
#PunjabSafeJail #SafeJailProject #PunjabHomeDepartment #PrisonReforms #PunjabPrisons #PrisonSecurity #DigitalPunjab #GovernmentOfPunjab
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات۔ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پنجاب میں رجسٹرڈ 69 ہزار امام مسجد صاحبان کو ماہانہ اعزازیہ دیا جا رہا ہے اور وہ معاشرتی اصلاح کے مشن کا اہم حصہ ہیں۔
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات۔ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ امریکی نمائندہ آئی این ایل ٹموتھی لاک ووڈ نے کہا کہ پروبیشن اینڈ پیرول افسران نے امریکہ میں تربیت کے دوران بہترین طرزِ عمل سے پاکستان کا نام روشن کیا۔ مزید افسران کو بھی امریکہ میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جائے گی
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد کے وفد کی ملاقات۔ جیل ریفارمز، نظامِ انصاف میں اصلاحات، افسران کی استعداد کار میں اضافے اور باہمی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال۔ وفد نے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ پبلک آؤٹ ریچ سیل کا بھی دورہ کیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ محکمہ داخلہ سائبر پٹرولنگ سیل مُحرم سے اب تک 12 ہزار سے زائد قابل اعتراض اکاؤنٹس پی ٹی اے کو رپورٹ کر چکا ہے
#Home #Punjab #Prisonreforms #justicereforms #Nayaaaghaz #USPakistancooperation #skilldevelopment
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق سے مولانا قاری حنیف جالندھری کی قیادت میں اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد کی ملاقات۔ امن و امان کی مجموعی صورتحال اور مدارس کی رجسٹریشن بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ علماء کرام پنجاب میں کاروانِ امن کا بنیادی اور اہم جزو ہیں
#Punjab #Home #LawAndOrder #ReligiousHarmony #Scholars #SafePunjab #Peace #Unity
بہ تسلیمات نظامتِ اعلیٰ تعلقاتِ عامہ پنجاب، لاہور
توصیف صبیح گوندل، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، محکمہ داخلہ پنجاب
ہینڈ آؤٹ
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی میں 30 روز کی توسیع
ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت؛ انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار
حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی برقرار رکھی؛ انتظامیہ کو عملدرآمد کروانے کی ہدایت، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
لاہور 29 جون:
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا کہ ہالز اور مارکیز کے اندر منعقد ہونے والی تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی تاہم ان تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ عوامی تحفظ، امن و امان کا قیام اور املاک کی حفاظت حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ڈرون کے آؤٹ ڈور استعمال پر پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6) کے تحت عائد کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو احکامات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔