خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی ، بِکھر گئی
��نسو جو دِل میں بند رہا ، وہ گُہر ہُوا
عُمرِ رواں کے رخت میں ایسا نہیں کوئی
جو پَل تُمھاری یاد سے باہر بسر ہُوا. . .
امجد اسلام امجد
#اردو
احتجاج کرنے والے طلبہ کو مذاک��ات کے لیے بلا کر ان پر پولیس سے تشدد کروانا کہاں کی انسانیت ہے؟ ایسا تو بدترین دشمنوں کے مابین جنگ کے دوران بھی نہیں ہوتا
#Torture_On_Students
شاہد خان آفریدی نہ تو پارلیمنٹ کے رکن تھے نہ کسی سیاسی جماعت میں شامل تھے ان پر سیاسی وفاداری تبدیل کرنے کا الزام دراصل چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے اس قسم کے رویے بیمار ذہنیت کے عکاس ہیں آفریدی کل بھی ہیرو تھے آج بھی ہیرو ہیں اورہمیشہ ہمارے ہیرو رہیں گے
#WeStandWithShahidAfridi