ایک آدمی کے لیے پی ٹی آئی نے پورا خیبر پختونخوا کا بیڑا غرق کیا ہم کے پی کے والے سی ایم پنجاب مریم صاحبہ سے ریکوسٹ کرتے ہیں کہ ان کو سبق سکھائیں تاکہ ان کے شر سے باقی پاکستان محفوظ رہے۔
@MaryamNSharif
The world was at a critical juncture, there was a threat of World War III, but the Pakistani Prime Minister and his team and the Pakistani military made excellent diplomatic efforts in a timely manner, thanks to which the danger was averted. Thanks PM pak and COAS♥️
Who nominated another for the Nobel Prize? Today he himself became worthy of the Nobel Prize.
Thanks Islamabad thanks PM pak and company ♥️🌹
@PMShahbazSharif@MIshaqDar50@MaryamNSharif
اگلی بار اگر آپ ایٹم بم کی دھمکی دے تو پھر ہم جنگ کرنے کو تیار نہیں کیونکہ آپ کا ایٹم بم بھی اسی ہی تیجس کی طرح ہوگا بارڈر کراس ہونے سے پہلے انڈیا ہی میں گرے گا😂
Pakistan ✌️
@narendramodi@HamidMirPAK@CMShehbaz
تجس فائٹر جیٹ پاکستانی ائیر فورس کو دیا جائے کوئی حادثہ پیش نہیں آئے گا بہانے نہ ڈھونڈے ورنہ آزما کر دیکھئے مسلہ کمپنی کا نہیں۔
@HamidMirPAK@CMShehbaz@OfficialDGISPR
مریم صاحبہ کے پی کے 13 سال سے خوار و زار ہے پلیز ہم آپ سے ریکوسٹ کرتے ہیں کہ پختونخوا کو پنجاب سے امدادی ٹیمیں، خیمے اور خوراک کا سامان بھیج دے کے پی کے ڈوب رہا ہے پشتونخوا حکومت 804 سے فارغ نہیں ہے
@MaryamNSharif
کشمیر میں 5 اگست کو ہندوستان نے جو ظلم کیا تھا آج پی ٹی آئی والوں نے ان سے اظہار یک جہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی
✌️شکریہ پی ٹی آئی
کشمیر بنے گا پاکستان
@PTIofficial@GovtofPakistan@MaryamNSharif
آج تیرا دن بعد کراچی سے پیپلز پارٹی کی ایم پی اے سلیکٹ ہوا کئ بار آئین تھوڑا ہوا ہے لیکن اس بار پاکستان ، آئین ، عوام سب کے ساتھ مزاق ہو رہا ہے جو لوگ یہ کر رہے ہیں تاریخ انکو معاف نہیں کرے گا
@HamidMirPAK@PresOfPakistan@ImranKhanPTI
We as Waziristani strongly condemn the movie @KanganaTeam has made in the name of Tejas because Waziristan has been shown as a terrorist in the movie. Indian film industry should immediately take notice and apologize to Waziristan we are peaceful people not just like A khalistan
@ICT_Police جس دن @MahrangBaloch_ گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا اعلان کرے کہ اسلام آباد کے فاشسٹ پولیس نے ہمارے جوانوں کو رہا کردیا تب ہم مانتے ۔اب اس سٹیٹ اور پاک پولیس پر تو دنیا بھی یقین نہیں رکھتے شرم آنی چاہیے بےشرمو