*ہر چیز بدل جاتی ہے اس زندگی میں ...حالات، لوگ، وقت، جگہیں، احساسات، پسند ناپسند، حتیٰ کہ ہم خود بھی ____*
_"But One Thing That Remains Constant is"_
*اللّٰہ میرے ساتھ ہے*
*اللّٰہ میرا رب ہے*
*اللّٰہ نے مجھے نہیں چھوڑا میں اللّٰہ کی نظر میں ہوں ...*
*" اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے"...* .