@_AftabIqbal Raste ki mushkilon se ghabrate nahi
iman jinka ho mazbot woh darte nahi
aega ik din jab honge muslim bhi aik
ahl e kufr ye baat jantay nahi
بہت ہی گھاٹے کا سودا کیا عاصم منیر نے۔ طاقت اور کنٹرول کے بدلے میں قوم کی نفرتیں اپنے لیے اور اپنے ادارے کے لیے زبردستی لی۔ قوم نے بار بار سمجھایا کہ ظلم کا راستہ ادارے کو تباہ کر دے گا مگر عمران خان سے بدلے کی آگ میں غلطی پہ غلطی کرتے گئے۔
قوم کا ساتھ دیں، ظلم ختم کریں، عدالتیں آزاد کریں اور قوم سے معافی مانگیں، پاکستان اور پاکستانیوں کو سکون کا سانس لینے دیں۔ ضد اور انا کے لیے ملک کو داؤ پر نہ لگائیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو ان کے قول اور فعل میں توازن اور نو مئی کے ملزمان کے ساتھ طویل عرصے سے غیر قانونی قید و سلوک پر توجہ مبذول کروانے کے لیے کھلا خط۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
میاں محمود الرشید
سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور
عمر سرفراز چیمہ
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
Despite Trump's secret message to several countries not to attend Khamenei's events, more than a hundred countries attended the events and many countries came to Tehran without an invitation as a goodwill gesture towards Iran, which undoubtedly shows the strength of Iran's position.
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
🏔️🍁🇵🇰🇬🇧⚡️- HUGE protest in London today against Pakistan’s crimes in Azad Kashmir
Mirpuris are doing an amazing job, without the int’l support & diplomatic pressure they provided, Pakistan would have killed many more people in AJK.
JAAC said AJK’s diaspora are their voice and only support they have & who they totally rely on. Our people have fulfilled this duty.
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک خاتون بزرگ رہنما، جنہوں نے صحت کے شعبے میں برسوں اس قوم کی خدمت کی ، جن کی عمر اور صحت کے مسائل کے باوجود، انہیں 286 سال سے زائد کی سزا اور 7 الگ الگ مقدمات میں مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ ان کا واحد جُرم حق اور سچ کی راہ سے پیچھے نہ ہٹنا عمران خان کو نہ چھوڑنا ہے، وہ آج بے جرم اس قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر سزا کاٹ رہی ہیں لیکن ان کا حوصلہ آج بھی چٹان کی طرح مضبوط ہے، یہ صنف آہن خوف سے ڈر کا حق کی راہ چھوڑنے والے سینکڑوں مردوں پہ بھاری فاشزم کے سامنے کھڑی ایک فولادی دیوار ہیں۔
We warned yesterday morning that the implementation talks being held at the Bürgenstock resort in Switzerland following the signing of the Islamabad Memorandum of Understanding (MoU) would fail to move forward. If an agreement is within reach, President Donald Trump himself will derail it and that is exactly what happened. Seeing the talks progress, Trump began threatening Iran. This aligns with our repeated warnings, Don't go by JD's statements Trump will never abandon Israel, because Trump and his allies do not want real peace with Iran, but rather want to defeat it at the negotiating table under the guise of diplomacy. #Bürgenstock #USA https://t.co/kiUEBuFrNz
عمران خان لیڈر ہے، وہ ایک سیاستدان نہیں کہ جن کی زندگی کی معراج ہی وزیراعظم بننا ہوتا ہےـ اس کی منزل عام سیاستدانوں سے بہت اوپر ہے یعنی قوم کے لئے"حقیقی آزادی" کا حصول ـ
اگر اس نے صرف وزیراعظم ہی بننا ہوتا تو وہ بہت پہلے ڈیل کر لیتا، اگر اس کی منزل دولت اکٹھی کرنا ہوتا، تو اس کے پاس سیاست میں پاؤں رکھنے سے پہلے بھی ہمیشہ مواقع رہے اور بعد میں بھی ـ مگر اس نے مشکل راستہ چُنا، پاکستان کے موجودہ سفارش اور رشوت سے بھرپور اور عسکری قبضے میں سسکتے ہوئے غریب کش نظام کو آزاد کرنے والا راستہ ـ
اللہ اس کی مدد کرےـ وہ نہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے والا ہے اور نہ ہی قوم مایوس ہوگی ـ
پھر جیسے اس نے خود بھی کئی بار دہرایا تھا کہ "آزادی کبھی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا کرتا، اس کے لئے جدوجہد کرنی پڑتی ہے، قربانیاں دینی پڑتی ہیں"ـ اس لئے ہمین یقین ہے کہ وہ بھی جدوجہد کرتا رہے گا اور ہم بھی اس کے ساتھ لڑتے رہیں گےـ
#ReleaseImranKhan
عمران خان کو قید تنہائی سے نکالو، اسے رہا کرو اور قوم کو آزاد کر کے آگے بڑھنے دوـ
اس ملک پر رحم کرو، اس قوم کو چوروں کے حوالے کر کے کونسی بہتری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
بتاؤ؟
#ReleaseImranKhan
ظلم اور ڈھٹائی کی انتہاء دیکھیں کہ وہ پارٹی یعنی تحریک انصاف کہ جس کی حکومت تھی، پچھلی بار اکثریت بھی تھی- اس کی حکومت زبردستی ختم کرکے، دھونس دھاندلی سے ایک کٹھ پتلی حکومت کھڑی کرکے آج اسے الیکشن مہم چلانے کی اجازت بھی نہیں ہے-
#گلگت_بلتستان_خان_کا#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
The people of Gilgit-Baltistan hold a special place in my heart. I have worked closely on welfare efforts in this region, and I will never forget the courage, dignity, and love of its people.
People of Gilgit-Baltistan, defeat this regime. Remember the correct electoral symbol of the PTI candidate in your area. Every vote is important, every constituency is important, and every result must be protected.
Imran Khan and the whole of Pakistan look to you with hope.
Dr Yasmin Raashid
@Dr_YasminRashid
نشان چاہے جو بھی ہو عوام کا فیصلہ عمران خان
گلگت بلتستان کی عوام اپنا حق استعمال کریں
7جون 2026 کو ووٹ ڈالیں
ووٹ ڈلوائیں اور ووٹ کی حفاظت کریں
تم نے نشان بدلا ہے ہمارا ایمان نہیں ۔۔۔!!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
"عمران خان اور بشری بی بی سات ماہ سے قید تنہائی، عمران خان ایک ہزار سے زائد دن سے بے جرم قید جبکہ ان کی اہلیہ سات سو روز سے قید ہیں۔ عمران خان کی ملاقاتیں بند ان کے وکلاء کے وکالت نامے تک دستخط نہیں کروائے جارہے ۔ دوسری جانب عدالتیں قید کی ہوئی ہیں تاکہ عمران خان کو سزائیں سنائی جائیں یہ سب عاصم لاء کے تحت ہورہا پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم پہلے کسی سیاسی قیدی کے ساتھ نہیں ہوا"۔ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#PakistanUnderFascism
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔