پشاور کی سکیورٹی اب جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور پولیس لائن میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر کے امن و امان کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کی بنیاد رکھ دی۔ #Peshawar#FreeImranKhan#Pakistan#kpk
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل ہونے کے لیے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیں۔ یہ پروجیکٹ نہ صرف کراچی بلکہ آدھے پاکستان کو کور کرے گا، حامد میر @HamidMirPAK