❤️🇮🇷 BREAKING: IRANIANS are forming human-chains nationwide on bridges & around critical infrastructure to safeguard their country against U.S & Israeli strikes
بریکنگ 🚨 ایران کا سب سے بڑا اور سب سے طاقتور اسرائیل کے اوپر حملہ کئی اسرائیلی ہزاروں کی تعداد میں فوجی موقع پر ہی جہنم واصل ہو گئے ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی اور گھر گھر میں اسرائیلی عوام کا احتجاج اس حملے سے اسرائیلی چاروں طرف سے چت ہو گیا
ایران کے IRGC کے ترجمان کا امت مسلمہ اور فلسطین کے نام پیغام 🚨
اہل فلسطین، غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میدان جنگ میں آپ کو تنہا نہ سمجھیں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔"
ایران مسلمانوں کا نمائندہ سمجھا جاتا تھا اس لیے امریکا نے اس پر حملہ کیا، ایران اسکے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہمیں ایران کی حمایت کرنی چاہئیے۔ مفتی تقی عثمانی
بریکنگ 🚨 بہت سارے امریکی فوجیوں نے اسلام قبول کیا ہے اور بہت لائن میں لگ چکے ہیں ایران کے حملوں کے بعد امریکی اور اسرائیلی فوجیوں نے سمجھا تھا کہ امریکہ سپر پاور ہے پر اج انہیں یہ پتہ چلا ہے کہ اللہ نے اسلام محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امتی کو سپر پاور بنا دیا ہے
اہل ایران کو دل کی گہرائیوں سے سلام ہوں۔جو خوشی ایران نے عالم اسلام کو دی وہ کسی مسلم ممالک نے نہیں دی ۔خدا اپ پہ مہربان رہے ۔
اسرائیل کے اندر لوگوں میں افرا تفری زخمی اور مردے ہی مردے👊