کرنل نعمان ابھی ابھی ریٹائرمنٹ کے بعد لندن پہنچ کر میڈیا پر کچھ حقائق بیان کرتے ہوئے شیخ ادریس صاحب کی شہادت پر بات کی۔ کرنل نے کہا میں نے مخالفت کیا تھا۔ لیکن GHQ میں پالیسی سازوں نے شیخ کو قتل کرنے اور شیخ کا الزام πp پر عائد کرکے عوامی حمایت حاصل کرنا تھا۔ پشتون بلٹ پر ایک اور جنگ مسلط کرنے کی پالیسی پر میرا شدید تحفظات تھا۔ اس لئے میں نے پاکستان چھوڑنا پڑا ورنہ مجھے گرفتار کرتے۔
”سب کچھ ختم ہوگیا ہے اب صرف قبائل کے پہاڑوں میں معدنیات باقی ہے اس پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، یاد رکھے قبائلوں تاریخ آپ کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اگر ہم نے کھڑے نہیں ہوئے تو آنے والی نسلیں ہمیں گالیاں دیں گے.“- مرجان خان
ضم شدہ اضلاع پر مسلط غیر قانونی مشاورتی کونسل میں اہم عہدہ دیے جانے سے چند روز پہلے تک مرجان خان واضح اور پُرجوش انداز میں معدنیات پر قبضے کے خلاف مزاحمت کی اپیل کر رہے تھے.
کیا اسی لیے پی ٹی آئی کو فوجی آپریشنز کی حمایت کرنے کے لیے 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی گئی تاکہ مقامی آبادی کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا جا سکے. آخر وہ کون سے وعدے ہیں اور کن کے ساتھ کیے گئے ہیں کہ معدنیات سے مالا مال قبائلی اضلاع میں مقامی آبادی کو اتنی عجلت میں آئی ڈی پیز بنانا چاہ رہے ہیں؟
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Funny how The Mail On Sunday don’t quote my official response but only from my liable letter.
My official statement: Zionism will join apartheid and Jim Crow in the ugly dustbin of history, and no amount of crocodile tears will change that.
ارشد شریف کے قتل کی جو آفیشل انکوائری ہوئی اس کا ایک آفیسر آج تک نوکری پہ بحال نہیں ہوا اس انکوائری کو دبا دیا گیا اگر آپ اس انکوائری رپورٹ کو پڑھیں تو بہت کلیئر ہے کہ کس طریقے سے مارا گیا ! مظہر عباس ۔۔۔
ISRAEL HAS TAKEN OVER OUR GOVERNMENTS AND ESTABLISHMENTS…
Francesca explains why the destruction of evidence,
the killing of witnesses,
and the removal of physical traces raise profound questions about accountability and the international community's obligations.
The BBC have not reported this from Bell's Report.
Please RT this until they do inform the public of this.
"Anti-Jewish attitudes are typically less prevalent and have remained more stable, whereas anti-Israel sentiments are more prevalent and have been increasing'
Thank you.
آئی آئی ایس آئی اور اس کا سوشل میڈیا سیل میرے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے میں سرگرم ہیں۔ بدقسمتی سے، اس پروپیگنڈے کو صرف دس ویوز ملتے ہیں۔ شاید عاصم منیر صاحب سمیت یہ آپس میں ہی اسے دیکھتے ہیں۔
مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ میں نے علاج کے لیے پیسے لیے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ اُس وقت کے وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی نے مجھے علاج کے لیے پیسے دینے کی پیشکش کی تھی، لیکن میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میں اپنے علاج کے اخراجات خود برداشت کر سکتا ہوں۔ بعد میں یوسف رضا گیلانی نے فلور آف دی ہاؤس پر اس معاملے میں معافی بھی مانگی۔
میرے اور میرے گھر والوں کے فون آئی ایس آئی نے ٹیپ کیے ہوئے ہیں۔
انہوں نے فاشزم کی انتہا کر دی ہے، لیکن ہم انہیں بھی شکست دیں گے، بالکل اسی طرح جیسے ہم نے ان کے پیش روؤں، مشرف اور ایوب خان کو شکست دی تھی۔
مکمل ویڈیو⬇️
https://t.co/om2aSoT3Av
“I didn't know that.”
After defending Zionism, @MikeTappTweets is challenged by @ShehabKhan on Jewish people abroad being able to obtain Israeli citizenship while displaced Palestinians cannot return.
His response: “That doesn't sound equal to me.”
Watch more👇
پنجاب کا ایک اور بیٹا مسلسل 12 دن سے لاپتا ہے. نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی کسی جیل میں گرفتاری ظاہر کی گئی.
سب حسنین کے لیے آواز اٹھاؤ.
حسنین رفیق گم شدہ ہے.