ڈونگری سے دوبئی
ایک نوجوان کی تہلکہ خیز سچی داستان جو بمبئی کی گلیوں سے نکلا اور پورے بھارت کا بے تاج بادشاہ بن گیا۔
داؤد ابراہیم کا انٹرویو
آخری حصہ
کیا آپ اشوین نائیک کی مدد کر رہے ہیں؟
نہیں۔
@ammarkhanyasir جنرل صاحب آپکے ملازم ہیں کیا جو ساری عمر وطن عزیز کی حفاظت کرنے کے بعد اس عمر میں آپکے مسائل حل کریں۔ اپنے مسئلے خود حل کرو، جنرل صاحب کو مت بتاؤ
چولہا مٹی کا
مٹی تالاب کی
تالاب ٹھاکر کا
بھوک روٹی کی
روٹی باجرے کے
باجرا کھیت کا
کھیت ٹھاکر کا
بیل ٹھاکر کا
ہل ٹھاکر کا
ہل کی موٹھ پر ہتھیلی اپنی
فصل ٹھاکر کی
کنواں ٹھاکر کا
پانی ٹھاکر کا
کھیت کھلیان ٹھاکر کا
گلی محلے ٹھاکر کے
پھر اپنا کیا ؟
گاؤں ؟
شہر ؟
دیش ؟
بتلاؤ تو
اپنا کیا؟
عرفان خان