مارکیٹ میں ایک نئے فوٹوگرافر نے اپنے سفر کا آغاز کیا ہے۔ 📸
آئیں، اس کی محنت کی حوصلہ افزائی کریں اور اس کا کام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس کا روزگار بہتر ہو سکے۔
آپ سب کی محبت اور تعاون اس کے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️
شکریہ، ایکس فیملی! 🙏
لشکارے تو ایسے مار رہی ہے جیسے ابھی معصوم سی بچی ہو، مگر انداز اور حرکتیں دیکھ کر لگتا ہے جیسے برسوں کا تجربہ ساتھ لے کر آئی ہو۔ آخر آج کل کی نسل کو ہو کیا گیا ہے؟ 🔥🩷
اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے یہ سب کچھ ٹک ٹاک پر لائیو چلتا ہے
ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر انٹرٹینمنٹ کے نام پر جس قسم کا مواد پھیلایا جا رہا ہے، اسے تفریح کہنا مشکل ہے؛ یہ کھلی بے حیائی اور اخلاقی گراوٹ کو فروغ دے رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، جبکہ ایسے مواد پر مؤثر کارروائی اور مناسب ضابطہ ہونا چاہیے۔
@AlamgirZeb132 اللَّهُــمَّ صَلِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَـــا مُحمَّدﷺ
اگر می�� اپ کے سلام کا جواب دے رہی ہوں تو اپ بھی رپلائی کیا کرو شکریہ
@0_786B اگر میاں بیوی باہمی رضامندی محبت اور احترام کے ساتھ ایک دوسرے کو بوسہ (Kiss) دیتے ہیں تو اس کے کئی ممکنہ فوائد ہو سکتے ہیں جن میں شامل ہیں
محبت اور جذباتی قربت میں اضافہ ہوتا ہے
خوشی کے ہارمونز (جیسے آکسی ٹوسن اور اینڈورفنز) خارج ہوتے ہیں جو تعلق کو مضبوط بنانے میں مدد دیتے ہیں