@Wajahat_PTI_ یہ جان بوجھ کر ایک پٹواری نے یہ ٹویٹ کی ہے تاکہ لوگوں کو منفی باتیں کرنے کا موقع ملے۔ باقی جو عمران کی جو فری سوشل ٹیم ہے ابھی تھوڑی دیر میں اس ٹویٹ کا تمام شجرہ نکال دے گی۔
@waheed666861 یہ وہ بیغیرت ہے جسکے گھر کے سامنے شریفوں نے اسکے باپ کو گالیاں نکالی تھیں۔ اور اب انہیں شریفوں کے اٹھا رہا ہے۔اور انکے بھی اٹھا رہا ہے جنکے ہیں ہ�� نہیں۔
@javedma81051063 اگر پوری معلومات نہیں ہیں تو چپ رہنا بہتر ہے۔ ہمارا ایمان ہے کہ صحابہ کرام بد نیت نہیں ہو سکتے اور اگر کسی نے ایک بھی صحابی کو برا بھلا کہا تو اسکا ایمان خطرے میں ہے اور قیامت کے دن محمد صل اللہ علیہ والہ و سلم کی ناراضگی کا سبب بنے گا۔
@ali_areen69008@PTIofficial اس صوبے کا امن PTI نے نہیں پنجابی فوج نے تباہ کیا۔ آپ سے تو کچے کے ڈاکو سنبھالے نہیں جاتے چلیں ہیں ہمیں درس دینے۔ صرف فرق اتنا ہے اس صوبے کے لوگ کسی کی غلامی قبول نہیں کرتے آپکو تو 2 ٹکے ٹریفک سارجنٹ 5 ہزار جرمانہ کر کے ساتھ 5 گالیاں بھی دیتا ہے اور آپ لوگ غلاموں کی طرح سر نیچے