"Welcome to Smart Saver Deals! 🌟Discovering the coolest, cheapest, and most useful daily gadgets from around the world. Get ready for amazing lifestyle tools and daily smart finds! 🛠️🛒Stay tuned for the best deals! 👇#SmartGadgets#AliExpressDeals#ShoppingOnline"
سانپ بھی بین بھی مداری بھی
ہائے کیا بات ہے تمہاری بھی
کیسے کرتے ہو یار مائک پر
شاعری بھی دکان داری بھی
ہم ولی تو نہیں خدا سے مگر
جان پہچان ہے ہماری بھی
صرف دل کا معاملہ ہی نہیں
عشق ہے ایک ذمہ داری بھی
ہار کر پھول تیری خوشبو سے
ڈھونڈ لیتے ہیں رشتے داری بھی
وہ جو پچھلی قطار میں خوش تھا
آ گئی آج اس کی باری بھی
ہم کبھی ایک ساتھ کرتے تھے
خاکساری بھی شہ سواری بھی
آپ خاموشیاں بھی سنتے ہیں
آہ سن لیجیے ہماری بھی....
https://t.co/evNVt704Zl
🎙️ Where different perspectives meet and every conversation brings something new.
Step in, connect with the world, and let the dialogue unfold. ✨🌍
https://t.co/CnFeWjUQ5O
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
دیکھا تھا اس نے مڑ کے مجھے اک نظر تو پھر
آنکھوں میں اضطراب بڑی دیر تک رہا
خوشبو بھی قید ہو گئی لفظوں کے جال میں
خط میں وہ اک گلاب بڑی دیر تک رہا
https://t.co/2nvdDBSCle