پنجاب پولیس کا بیغیرت ASI خاتون کو دھمکیوں کے ساتھ گالم گلوچ کر رہا ہے اور تھپڑ بھی مار رہا ہے، یہ پنجاب پولیس کی تربیت اور رویہ ہے، بے حد افسوس کا مقام ہے،
پاکستان میں اچھی پولیس ایک خواب بن گیا ہے۔
ذاکر نائیک صاحب۔ پی آئ اے نے آپ کو پانچ سو کلو زیادہ وزن مفت میں نہ لانے دیا تو آپ پاکستان میں کھڑے ہوکر پاکستان کی بُرائ اور بھارت کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں ؟ ہم پاکستانیوں کا کھلے عام مذاق بھی اُڑا رہے ہیں اور تضحیک بھی کررہے ہیں۔
پہلے یہ بتائیے کہ کیا ایک عالمِ دین کو یہ احساس نہیں کہ پانچ سو کلو زیادہ وزن لانا ہی نہیں چاہئیے ؟ ہ�� نے مہمان آپ کو بلایا تھا۔ ۵۰۰ کلو زائد وزن کو نہیں۔ آپ مہمان ہیں۔ ہمارے س�� آنکھوں پر ہیں مگر مہمان بننے کے بھی اصول ہیں اسلام میں۔ میزبان کے گھر میں کھڑے ہو کر میزبان کی تضحیک کررہے ہیں۔
اور بار بار کہنا کہ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک ہوں اور مجھے مفت میں سامان کیوں نہیں لانے دیا اور بار بار میں میں میں کہنا کیا اسلام میں نفس کو مارنے اور اپنے آپ کو حقیر تسلیم کرنے کی ہدایات نہیں ؟