🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
ایمان مزاری کے بارے میں آپ لوگو کو پتہ ہے؟؟
ایمان مزاری خود تو ناحق قید ہے,
لیکن ایمان مزاری کے ساتھ ننھا بچہ بھی ناحق قید ہے, 💔کیوںکہ ایمان مزاری حاملہ ہے خاتون ہے!!
آواز لازمی اٹھائیں 🛑
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
سلیمان خان
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے والد کو ان کی بنیادی ضروریات میسر ہوں۔ کم از کم انہیں انسانی وقار کے مطابق حالات تو فراہم کیے جائیں۔
قاسم خان
عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو (اردو ڈبنگ)
#ReleaseAndTreatImranKhan
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
عاصم منیرکس حثیت میں خارجہ پالیسی پر قابض ہے ؟
کیا اس ملک میں کوئی سیاسی قیادت نہیں رہی جو خارجہ پالیسی کی باگ دوڑ سنبھالے؟
جب منتخب نمائندے موجود ہوں، تو ایک بائیس گریڈ کا سرکاری افسر سویلین معاملات میں مداخلت کس جواز کے تحت کرتا ہے؟
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے
ایک گورے کی رپورٹ
عمران خان کی بہنیں بھائی کے لیے ہر قسم کے مظالم برداشت کررہی ہے, عمران خان کی بہنیں سیاست نہیں اپنے بھائی کے لیے جہاد کر رہی ہے!!
باقی ساری قیادت میر جعفر ہے!!
یہ بات ثابت شُدہ ہےکہ عمران خان کوموت کےمنہ اورجیل کی سلاخوں سےصرف انکی بہنیں آزادکرائیں گی جوبھائی کیلیےبےخوف جدوجہد کررہی ہیں
خان کی خوش قسمتی ہےکہ وہ رہائی پرکسی لیڈرکااحسان مندنہیں ہوگا
ہمت ہارےباہم دست و گریباں لیڈرز تب پچھتائیں گےجب خان کی رہائی کےبعد نئیPTIسامنے آئیگی
سلمان اکرم راجہ اگر عمران خان کی جگہ تمہارا باپ ہوتا تو پھر ہم تم سے پوچھتے۔ جو تم بکواسیات عمران خان کی بہنوں پر کر رہے ہو نا ان سے معافی مانگو پہلے اور پھر استعفی دو اور دفع ہو جاؤ۔
یہ ہمارا پوری قوم کا مشترکہ فیصلہ ہے۔
@ImranKhanPTI@Aleema_KhanPK@salmanAraja